• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

حکومت کی تاریخی کامیابیاں لائق تحسین، حکومت نے ملک کو دوسری بڑی تاریخی کامیابی دلائی، وزیراعظم اور آرمی چیف کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری آئی ٹی سبین غوری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 17, 2026
in پاکستان
0
حکومت کی تاریخی کامیابیاں لائق تحسین، حکومت نے ملک کو دوسری بڑی تاریخی کامیابی دلائی، وزیراعظم اور آرمی چیف کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری آئی ٹی سبین غوری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔ نمائندہ خصوصی):وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) سبین غوری نے ملک کی حالیہ سفارتی و قومی کامیابیوں کو تاریخی قرار دیتے ہوئے اس کا سہرا موجودہ حکومت اور عسکری قیادت کے سر باندھا ہے، انہوں نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر محسن نقوی سمیت پوری حکومتی ٹیم کو مبارکباد پیش کی، بین الاقوامی محاذ پر حاصل ہونے والی یہ کامیابی موجودہ حکومت کی دوسری بڑی تاریخی کامیابی ہے جس پر پوری ٹیم اور قوم مبارکباد کی مستحق ہے۔ منگل کو قومی اسمبلی بجٹ بحث میں حصہ لیتے ہوئے وفاقی پارلیمانی سیکرٹری آئی ٹی نے بجٹ کے مختلف پہلوئوں پر روشنی ڈالتے ہوئے ملکی معیشت کے حب کراچی کی ترقی کیلئے اہم معاشی تجاویز پیش کیں۔ انہوں نے کہا کہ جاری مالی سال کے 1871 ارب روپے کے مجموعی بجٹ میں سے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کیلئے 1000ارب روپے مختص کرنا ایک مثبت اقدام ہے۔انہوں نے کہا کہ کراچی ملک کی جی ڈی پی میں تقریباً 67 فیصد ریونیو کا حصہ ڈالتا ہے، اس لئے شہر قائد کے بنیادی ڈھانچے، صحت، تعلیم اور مواصلاتی نظام کی بہتری کے لئے ترقیاتی بجٹ میں اس کا حصہ کم از کم 10 فیصد ہونا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ کراچی کی آبادی چار کروڑ کے قریب پہنچ رہی ہے، لہٰذا وفاقی اور صوبائی سطح پر گڈ گورننس اور مربوط حکمت عملی کے ذریعے یونیورسٹی روڈ جیسے زیر التوا منصوبوں کو جلد مکمل کر کے عوام کو ٹریفک کے مسائل سے نجات دلائی جائے۔ سبین غوری نے تعلیم کو کسی بھی ملک کی ترقی کے لئے ریڑھ کی ہڈی قرار دیتے ہوئے بجٹ میں تعلیمی شعبے کے لئے مختص فنڈز کو مزید بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہاکہ ہائر ایجوکیشن کے لیے 46 ارب روپے اور سکولوں کے منصوبوں کے لئے 36 ارب روپے رکھنا خوش آئند ہے تاہم اسے مرحلہ وار بڑھا کر مجموعی بجٹ کا 1 سے 4 فیصد تک لے جانا چاہئے۔انہوں نے جرمنی جیسے ترقی یافتہ ممالک کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ وہاں تعلیم پر خطیر رقم خرچ کی جاتی ہے، پاکستان کو بھی اپنی اگلی نسلوں کے محفوظ مستقبل، غربت اور بے روزگاری کے خاتمے کے لئے تعلیم کو اولین ترجیح بنانا ہوگا،ملک میں اڑھائی کروڑ کے قریب آئوٹ آف سکول بچوں کو تعلیمی دھارے میں لانے کے لئے وفاق اور صوبوں کو مل کر ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنا ہوں گے تاکہ پاکستان آنے والے چند برسوں میں معاشی و سماجی طور پر دنیا میں اپنا لوہا منوا سکے۔

پچھلی پوسٹ

ہلال احمر پاکستان اور جرمن ریڈ کراس کی 43 سالہ شراکت داری کی تقریب،تاریخی شراکت داری کو خراج تحسین پیش کیا گیا

اگلی پوسٹ

ایران امریکا امن معاہدہ ،خیبرپختونخوا کے عوام فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کاوشوں کے معترف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایران امریکا امن معاہدہ ،خیبرپختونخوا کے عوام فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کاوشوں کے معترف

ایران امریکا امن معاہدہ ،خیبرپختونخوا کے عوام فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کاوشوں کے معترف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper