• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

کاکروچ جنتا پارٹی کی قیادت میں بھارتی نوجوان نسل سڑکوں پر، مودی حکومت کےخلاف لکھنؤ میں احتجاج

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 14, 2026
in انڈیا
0
کاکروچ جنتا پارٹی کی قیادت میں بھارتی نوجوان نسل سڑکوں پر، مودی حکومت کےخلاف لکھنؤ میں احتجاج
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):کاکروچ جنتا پارٹی کی قیادت میں بھارتی نوجوان نسل سڑکوں پر ہے اور مودی حکومت کےخلاف لکھنؤ میں احتجاج کر رہی ہے،اس تحریک نے مودی کی نااہل حکومت کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔بھارتی جریدے نیو انڈین ایکسپریس کے مطابق لکھنؤ میں سی جے پی کی قیادت میں طلبا اور سرکاری ملازمتوں کے امیدواروں نے مودی حکومت کےخلاف احتجاج کیا،مظاہرین نے کرپٹ بھارتی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کا مطالبہ کیا ۔ جریدے کے مطابق اس سے قبل دہلی اور پونے میں بھی جین زی مودی کے بدترین سیاسی نظام کےخلاف احتجاج کر چکی ہے۔کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھیجیت دیپکے نے کہا ہے کہ ہم کوئی غلط کام نہیں کر رہے صرف اپنا مؤقف پیش کرنا چاہتے ہیں۔نیو انڈین ایکسپریس کے مطابق سی جے پی آئندہ امرتسر اور بنگلورو کے بعد دوبارہ دہلی میں ایک بڑے احتجاج کی تیاری میں ہے۔عالمی ماہرین کے مطابق نوجوان نسل کی تحریک نے بھارت میں بڑھتی بے روزگاری اور حکومتی نااہلی کےخلاف شدید غصے کا ثبوت دے دیا،بھارت کا نوجوان 12 سال سے مسلط مودی کی مفاد پرست سیاست، مذہبی کارڈ اور ہندوتوا سوچ کےخلاف آواز اٹھا چکا ہے۔

پچھلی پوسٹ

آئندہ مالی سال 27-2026 کے بجٹ میں شپنگ انڈسٹری پر عائد 18 فیصد سیلز ٹیکس ختم کر نے کا اقدام میری ٹائم اور لاجسٹک سیکٹر کے لیے قابل تحسین فیصلہ ہے، محمد جنید انوار چوہدری

اگلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی چوہدری محمد طفیل کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی چوہدری محمد طفیل کی ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی چوہدری محمد طفیل کی ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper