• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

آئندہ مالی سال 27-2026 کے بجٹ میں شپنگ انڈسٹری پر عائد 18 فیصد سیلز ٹیکس ختم کر نے کا اقدام میری ٹائم اور لاجسٹک سیکٹر کے لیے قابل تحسین فیصلہ ہے، محمد جنید انوار چوہدری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 14, 2026
in پاکستان
0
آئندہ مالی سال 27-2026 کے بجٹ میں شپنگ انڈسٹری پر عائد 18 فیصد سیلز ٹیکس ختم کر نے کا اقدام میری ٹائم اور لاجسٹک سیکٹر کے لیے قابل تحسین فیصلہ ہے، محمد جنید انوار چوہدری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 27-2026 کے بجٹ میں شپنگ انڈسٹری پر عائد 18 فیصد سیلز ٹیکس ختم کر نے کے اقدام کو وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے میری ٹائم اور لاجسٹک سیکٹر کے لیے قابل تحسین فیصلہ قرار دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ٹیکس کے خاتمے سے صنعت کے اسٹیک ہولڈرز کا دیرینہ مطالبہ پورا ہو گیا اور اس سے ملک کی میری ٹائم سروسز کی مسابقت میں بہتری آئے گی۔ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ 18 فیصد سیلز ٹیکس کے خاتمے سے نقل و حمل اور لاجسٹکس کے اخراجات کو کم کرکے تجارت میں سہولت ملے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ اقدام سمندری شعبے میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کرے گا اور مقامی شپنگ سروسز کی ترقی کو سپورٹ کرے گا۔انہوں نے کہا کہ اس ریلیف سے نئی سرمایہ کاری کو راغب کرنے، درآمد کنندگان اور برآمد کنندگان کے لیے کاروبار ی لاگت میں کمی اور میری ٹائم انٹرپرائزز کے لیے کاروبار کے لیے مزید سازگار ماحول پیدا کرکے بلیو اکانومی کے استحکام کی امید ہے۔ کم آپریشنل لاگت کے حوالہ سے وفاقی وزیر نے کہا کہ سپلائی چین کی کارکردگی کو بڑھانا چاہیے اور بین الاقوامی تجارت میں پاکستانی کمپنیوں کی مسابقت کو بڑھانا چاہیے۔جنید انوار چوہدری نے دلیل پیش کی کہ اس اقدام سے متعلقہ شعبوں بشمول پورٹ آپریشنز، لاجسٹکس اور میری ٹائم سروسز میں روزگار اور اقتصادی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا، اور سمندری انفراسٹرکچر کو جدید بنانے اور تجارتی صلاحیت کو بڑھانے کی کوششوں میں نجی شعبے کی زیادہ سے زیادہ شرکت کی حوصلہ افزائی ہوگی۔انہوں نے کہا کہ صنعتی گروپوں کی طویل عرصے سے شکایت تھی کہ زیادہ ٹیکس اور آپریشنل اخراجات پاکستان کے جہاز رانی کے شعبے کی ترقی میں رکاوٹ ہیں۔ وفاقی وزیر نے بجٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس سے قومی معیشت میں اس شعبے کا حصہ بڑ ھے گا اور ملک کی بحری صلاحیتوں کو تقویت مل سکتی ہے۔

پچھلی پوسٹ

بات چیت کی ابتدا ریاست سے وفاداری اور مکمل اطاعت سے ہوتی ہے،وزیردفاع خواجہ آصف

اگلی پوسٹ

کاکروچ جنتا پارٹی کی قیادت میں بھارتی نوجوان نسل سڑکوں پر، مودی حکومت کےخلاف لکھنؤ میں احتجاج

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کاکروچ جنتا پارٹی کی قیادت میں بھارتی نوجوان نسل سڑکوں پر، مودی حکومت کےخلاف لکھنؤ میں احتجاج

کاکروچ جنتا پارٹی کی قیادت میں بھارتی نوجوان نسل سڑکوں پر، مودی حکومت کےخلاف لکھنؤ میں احتجاج

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper