• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

برآمدات میں مسلسل اضافہ ملکی معیشت کے استحکام اور بیرونی کھاتوں کے توازن کیلئے اہم ہے، اسماعیل ستار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 13, 2026
in پاکستان
0
برآمدات میں مسلسل اضافہ ملکی معیشت کے استحکام اور بیرونی کھاتوں کے توازن کیلئے اہم ہے، اسماعیل ستار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):سالٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے بانی چیئرمین اسماعیل ستار نے وفاقی بجٹ 2026-27 کے حوالے سے کہا ہے کہ برآمدات میں مسلسل اضافہ ملکی معیشت کے استحکام اور بیرونی کھاتوں کے توازن کے لیے اہم ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ برآمدات ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کرتی ہیں اور زرمبادلہ کے حصول کے لیے برآمدی شعبے کو سہولتوں کی فراہمی ضروری ہے۔اسماعیل ستار نے کہا کہ صنعتی شعبے کی مسابقتی صلاحیت بڑھانے کے لیے پیداواری لاگت میں کمی بھی اہمیت کی حامل ہے، ان کے مطابق بجلی اور گیس کی قیمتوں سمیت مختلف پیداواری اخراجات میں کمی سے پاکستانی مصنوعات عالمی منڈیوں میں بہتر انداز میں مقابلہ کر سکتی ہیں۔انہوں نے بعض کمپنیوں کے لیے سپر ٹیکس کی شرح میں کمی کو مثبت پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا کہ صنعتی ترقی اور برآمدات کے فروغ کے لیے مزید اصلاحات اور سہولتوں کی گنجائش موجود ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ صنعتی شعبے کی مکمل استعداد کے حصول کے لیے سرمایہ کاری، پیداوار اور برآمدات میں اضافے پر توجہ دینا ہوگی۔انہوں نے حکومت، صنعتکاروں اور کاروباری برادری کے درمیان مشاورت کے فروغ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ باہمی تعاون سے ایسی پالیسیاں تشکیل دی جا سکتی ہیں جو صنعتی ترقی، روزگار کے مواقع اور برآمدی آمدن میں اضافے کا باعث بنیں۔اسماعیل ستار نے کہا کہ برآمدات میں مسلسل اضافہ ملکی معیشت کے استحکام اور بیرونی کھاتوں کے توازن کے لیے اہم ہے، اس لیے برآمدی شعبے کی استعداد بڑھانے کے لیے مربوط اقدامات جاری رکھنے کی ضرورت ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کامیران شاہ اور نواحی علاقوں میں سکیورٹی آپریشنز کے دوران فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper