• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بلوچستان بچیوں اور نوجوانوں کا برین واش کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔محترمہ فرح عظیم شاہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 15, 2026
in پاکستان
0
بلوچستان  بچیوں اور نوجوانوں کا برین واش کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔محترمہ فرح عظیم شاہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ ( نمائندہ خصوصی) رکنِ صوبائی اسمبلی۔ بلوچستان عوامی پارٹی ویمن ونگ کی سربراہ اور ایمان پاکستان ٹرسٹ کی چیئرپرسن محترمہ فرح عظیم شاہ نے اپنے پوڈ کاسٹ انٹرویو میں کہا کہ بلوچستان کی بعض بچیوں اور نوجوانوں کا برین واش کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، جو انتہائی تشویشناک امر ہے۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ برسوں میں ایسے واقعات سامنے آئے ہیں جن میں پڑھی لکھی بچیوں کو خودکش حملوں کی جانب مائل کرنے کی کوشش کی گئی، جبکہ ایک ٹیچر کی گرفتاری کا واقعہ بھی منظرِ عام پر آ چکا ہے۔انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو یہ باور کرایا جاتا ہے کہ انہیں بنیادی سہولیات میسر نہیں، جبکہ پاکستان کے دیگر علاقوں کے لوگ عیش و آرام کی زندگی گزار رہے ہیں۔ ان کے مطابق مسئلے کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ بلوچستان کے بعض علاقوں کے نوجوانوں کو ملک کے دوسرے حصوں کو دیکھنے اور سمجھنے کا موقع نہیں ملا۔فرح عظیم شاہ نے کہا کہ وہ خصوصی طور پر مکران ڈویژن پر توجہ دے رہی ہیں، کیونکہ ماضی میں ایسے متعدد واقعات سامنے آئے جن میں اس خطے سے تعلق رکھنے والے افراد دہشت گرد کارروائیوں اور خودکش حملوں میں ملوث پائے گئے۔ انہوں نے کہا کہ تقریباً 70 فیصد لوگ ایسے ہیں جنہوں نے بلوچستان سے باہر کبھی سفر نہیں کیا اور نہ ہی پاکستان کے دوسرے علاقوں کو قریب سے دیکھا

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/06/WhatsApp-Video-2026-06-14-at-11.33.30-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

برآمدات میں مسلسل اضافہ ملکی معیشت کے استحکام اور بیرونی کھاتوں کے توازن کیلئے اہم ہے، اسماعیل ستار

اگلی پوسٹ

فنِ خطاطی اور جذبہ ایمانی کا لازوال شاہکار،10 ماہ کی طویل محنت سے تیار ہونے والا ’’کسوہ ‘‘ کل خانہ کعبہ کی زینت بنے گا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
فنِ خطاطی اور جذبہ ایمانی کا لازوال شاہکار،10 ماہ کی طویل محنت سے تیار ہونے والا ’’کسوہ ‘‘ کل خانہ کعبہ کی زینت بنے گا

فنِ خطاطی اور جذبہ ایمانی کا لازوال شاہکار،10 ماہ کی طویل محنت سے تیار ہونے والا ’’کسوہ ‘‘ کل خانہ کعبہ کی زینت بنے گا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper