• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیر قانون و انسانی حقوق سے پنجاب کے وزیر برائے اقلیتی امور کی ملاقات، انسانی حقوق کے فروغ سے متعلق امور پر تبادلۂ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 5, 2026
in پاکستان
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف و انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے پنجاب کے وزیر برائے اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑا نے ملاقات کی، جس میں اقلیتی حقوق، بین المذاہب ہم آہنگی اور انسانی حقوق کے فروغ سے متعلق امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ترجمان وزارت انسانی حقوق کے مطابق ملاقات میں وفاقی حکومت اور حکومتِ پنجاب کے درمیان تعاون مزید مؤثر بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ اس موقع پر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے تمام شہریوں کے مساوی حقوق اور مواقع کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا۔سردار رمیش سنگھ اروڑا نے چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ کی منظوری کا خیرمقدم کیا۔ملاقات کے دوران قومی کمیشن برائے اقلیتی امور (این سی ایم) کو مضبوط بنانے کی کوششوں کو سراہا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے مشترکہ کاوشیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا اور جامع، روادار اور حقوق پر مبنی معاشرے کے قیام کے عزم کا اعادہ کیا۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی جمہوریہ ایتھوپیا کے پاکستان میں سفیر ڈاکٹر عمر حسین اوبا کی چیئرمین سینیٹ پاکستان سید یوسف رضا گیلانی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات

اگلی پوسٹ

بلوچستان کو سماجی و اقتصادی ترقی، بنیادی ڈھانچے کی بہتری اور عوامی فلاح و بہبود کے شعبوں میں متعدد چیلنجز درپیش ہیں :میرظہور بلیدی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بلوچستان کو سماجی و اقتصادی ترقی، بنیادی ڈھانچے کی بہتری اور عوامی فلاح و بہبود کے شعبوں میں متعدد چیلنجز درپیش ہیں :میرظہور بلیدی

بلوچستان کو سماجی و اقتصادی ترقی، بنیادی ڈھانچے کی بہتری اور عوامی فلاح و بہبود کے شعبوں میں متعدد چیلنجز درپیش ہیں :میرظہور بلیدی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper