• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

طالبان رجیم کے خلاف بغاوت،ملا ہیبت اللہ کا کنٹرول برقرار رکھنے کیلئے نیاحکم نامہ جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 3, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
طالبان رجیم کے خلاف بغاوت،ملا ہیبت اللہ کا کنٹرول برقرار رکھنے کیلئے نیاحکم نامہ جاری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کابل۔(نمائندہ خصوصی):افغان طالبان رجیم کے خلاف بغاوت ہو گئی،ملا ہیبت اللہ نے کنٹرول برقرار رکھنے کیلئے نیاحکم نامہ جاری کر دیا ۔افغان طالبان رجیم کی مرکزی قیادت اور بدخشاں کے مقامی کمانڈروں کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔تفصیلات کے مطابق بدخشاں کے معدنی وسائل پر لڑائی اور عوامی بغاوت کے بعد امیر ہیبت اللہ نے حالات کو کنٹرول کرنے کے لئے ایک سخت حکم نامہ جاری کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بدخشاں کے ناراض طالبان کمانڈروں اور حکام کے اثاثوں کی تفتیش کیلئے اعلیٰ سطح وفد مقرر کردیاگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ کا حکم نہ ماننے والے مقامی کمانڈروں کو فوراً گرفتار کرنے کی دھمکی دی گئی ہے۔بدخشاں میں جاری عوامی احتجاج اور بڑھتی ہوئی اندرونی بغاوت کو دبانے کیلئے خصوصی فوجی دستہ بھی تعینات کر دیاگیا۔قندھار گروپ نے بدخشاں گروپ کے ناراض طالبان رہنماؤں پر دباو ڈالنے کیلئے گرفتاریاں بھی شروع کر دی ہیں۔مقامی طالبان کمانڈر موسیٰ کاکے اور سابق مائنز ڈائریکٹر اسلام الدین کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا۔عالمی ماہرین کے مطابق بدخشاں میں جاری لڑائی افغان طالبان کے اندر گہرے ہوتے ہوئے نسلی اور سیاسی اختلافات کا واضح ثبوت ہے۔طالبان رجیم کے خلاف ملک کے اندر اور باہر شروع ہونے والی نئی تحریکیں ان کے مکمل کنٹرول اور عوامی حمایت کے جھوٹے دعوئوں کا پول کھول رہی ہیں۔

پچھلی پوسٹ

مردان میں خون کی ہولی، میاں بیوی سمیت 3افراد قتل

اگلی پوسٹ

افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے معرکہ حق ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ کا انعقاد،کرکٹ میچ کے ذریعے معرکہ حق کی فتح کا جشن منایا گیا، ہمیں اسی طرح کے اتحاد کی ضرورت ہے، عطاء اللہ تارڑ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے معرکہ حق ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ کا انعقاد،کرکٹ میچ کے ذریعے معرکہ حق کی فتح کا جشن منایا گیا، ہمیں اسی طرح کے اتحاد کی ضرورت ہے، عطاء اللہ تارڑ

افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے معرکہ حق ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ کا انعقاد،کرکٹ میچ کے ذریعے معرکہ حق کی فتح کا جشن منایا گیا، ہمیں اسی طرح کے اتحاد کی ضرورت ہے، عطاء اللہ تارڑ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper