• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیرِ اعظم کی وزیرِ خزانہ کے ہمراہ پیپلز پارٹی کی سینئر قیادت سے بجٹ سے قبل مشاورتی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 3, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیرِ اعظم کی وزیرِ خزانہ کے ہمراہ پیپلز پارٹی کی سینئر قیادت سے بجٹ سے قبل مشاورتی ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کے ہمراہ پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر قیادت سے آئندہ وفاقی بجٹ کے حوالے سے معمول کی بجٹ سے قبل مشاورت کے سلسلے میں ملاقات کی۔ بدھ کو نائب وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں رواں اخراجات اور ترقیاتی اخراجات کی ترجیحات، بالخصوص پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (PSDP)، کے علاوہ مالیاتی استحکام، عوامی فلاحی اقدامات، ترقیاتی منصوبوں اور مالی سال 2026-2027 کے لیے جامع و ہمہ گیر اقتصادی ترقی سمیت وسیع تر معاشی ترجیحات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ملاقات میں متفقہ طور پر وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کو یہ سفارش بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا کہ مالیاتی سال 2027–2026 کا بجٹ بدھ، 10 جون 2026 کو پیش کیا جائے۔ ملاقات میں وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، رکنِ قومی اسمبلی سید نوید قمر، سینیٹر شیری رحمان، سینیٹر سلیم مانڈوی والا، وزیرِ آبپاشی سندھ جام خان شورو، وزیرِ مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی، وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی طارق باجوہ، وفاقی سیکریٹری خزانہ امداد اللہ بوسال، چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال اور متعلقہ وزارتوں و محکموں کے دیگر سینئر حکام نے شرکت کی۔

پچھلی پوسٹ

عالمی معیار کی فریٹ سروس سے صنعتی مصنوعات کی ترسیل میں آسانی کے ساتھ ساتھ ریلوے کی سالانہ آمدن میں قابل قدر اضافہ ممکن ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف

اگلی پوسٹ

عالمی بینک کا پاکستان کے ساتھ تعاون لائق ستائش ، افرادی قوت کو جدید تقاضوں کے مطابق تیار کرنا ضروری ہے، وزیرخزانہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عالمی بینک کا پاکستان کے ساتھ تعاون لائق ستائش ، افرادی قوت کو جدید تقاضوں کے مطابق تیار کرنا ضروری ہے، وزیرخزانہ

عالمی بینک کا پاکستان کے ساتھ تعاون لائق ستائش ، افرادی قوت کو جدید تقاضوں کے مطابق تیار کرنا ضروری ہے، وزیرخزانہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper