• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

پاکستان عالمی امن کا ضامن،ایران امریکاجنگ بندی میں پاکستان کے ثالثی کردار کی دنیا معترف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 3, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز, پاکستان
0
پاکستان عالمی امن کا ضامن،ایران امریکاجنگ بندی میں پاکستان کے ثالثی کردار کی دنیا معترف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی)یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے پاکستان کی قائدانہ صلاحیتوں اور کامیاب ڈپلومیسی کو بھر پور انداز میں سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکہ اورایران کے درمیان ثالثی کر کے ایک مکمل جنگ کو ٹالنے میں مخلصانہ کوشش اور مدد کی ہے۔عالمی جریدہ العربیہ کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کایا کالاس نے کہا کہ پاکستان نے امریکا اورایران کے درمیان ثالثی کر کے ایک مکمل جنگ کو ٹالنے میں مخلصانہ کوشش اور مدد کی ہے،پاکستان کی شاندار سفارتی کوششوں نے کئی مواقع پرایران امریکا مکمل جنگ کے آغاز کو روکا ہے۔ العربیہ کے مطابق پاکستان نے امریکا اور ایران کو قریب لانے اور اختلاف کم کرنے کیلئے مدبرانہ کوششیں کیں ، پاکستان نے ایران اور امریکا کے وفود کے درمیان طویل براہِ راست مذاکرات کی میزبانی بھی کی، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کوششیں جاری رکھیں اور امریکا اور ایران میں رکاؤٹوں کو دور کرنے میں کردار ادا کیا۔ماہرین کے مطابق پاکستان نے دنیا کو متاثر کرنے والی جنگ کو رکوانے اور امن کے قیام کیلئے کامیاب سیاسی اور ملٹری ڈپلومیسی کا لوہا منوایا ،امریکا ایران جنگ میں پاکستان کی جانب سے ثالثی کا کردار پاکستان کی اہمیت اور عالمی سطح پر بھر پور اعتماد کا عکاس ہے ۔

پچھلی پوسٹ

برطانوی حکام نے فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت کرنے والے2امریکی دانشوروں کو اپنے ہاں آنے سے روک دیا، آکسفورڈ یونیورسٹی یونین ڈیبیٹنگ سوسائٹی کا اظہار تشویش

اگلی پوسٹ

محمود خان اچکزئی کا بیان قابل مذمت:غیر ذمہ دارانہ بیانات "پرامن ماحول "کو خراب کرنے اور بلوچ و پشتون اقوام کے درمیان نفرت، بداعتمادی اور تقسیم پیدا کرنے کی مذموم کوشش ہیں : محترمہ فرح عظیم شاہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
محمود خان اچکزئی کا بیان قابل مذمت:غیر ذمہ دارانہ بیانات "پرامن ماحول "کو خراب کرنے اور بلوچ و پشتون اقوام کے درمیان نفرت، بداعتمادی اور تقسیم پیدا کرنے کی مذموم کوشش ہیں : محترمہ فرح عظیم شاہ

محمود خان اچکزئی کا بیان قابل مذمت:غیر ذمہ دارانہ بیانات "پرامن ماحول "کو خراب کرنے اور بلوچ و پشتون اقوام کے درمیان نفرت، بداعتمادی اور تقسیم پیدا کرنے کی مذموم کوشش ہیں : محترمہ فرح عظیم شاہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper