• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

برطانوی حکام نے فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت کرنے والے2امریکی دانشوروں کو اپنے ہاں آنے سے روک دیا، آکسفورڈ یونیورسٹی یونین ڈیبیٹنگ سوسائٹی کا اظہار تشویش

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 2, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
برطانوی حکام نے فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت کرنے والے2امریکی دانشوروں کو اپنے ہاں آنے سے روک دیا، آکسفورڈ یونیورسٹی یونین ڈیبیٹنگ سوسائٹی کا اظہار تشویش
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن۔(انٹرنیشنل ڈیسک):برطانوی حکام نے فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت کرنے والے 2 امریکی دانشوروں کو اپنے ہاں آنے سے روک دیا ،دوسری جانب معروف برطانوی یونیورسٹی آکسفورڈ کی یونین ڈیبیٹنگ سوسائٹی نے اس اقدام کو برطانیہ میں جمہوریت کا زوال قراردیتے ہوئے اس پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق آکسفورڈ یونین ڈیبیٹنگ سوسائٹی کی صدر عروہ الرئیس کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بولنے والوں کو روکنا جمہوری زوال سے بڑھ کر ہے ۔ یہ آزادی اظہار کے لیے براہ راست خطرہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ان کو اس بات پر شدید تشویش ہے کہ فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت کرنے والے امریکی دانشوروں سینک یغور اور حسن پائیکر کو سفری اور دیگر دستاویزات ہونے کے باوجود آخر وقت پر یہ کہہ کر برطانیہ داخل ہونے سے روک دیا گیا کہ ان کی ملک میں آمد برطانوی شہریوں کے لیے سازگار نہیں۔انہوں نے کہا کہ آکسفورڈ یونین کی بنیاد اس اصول پر رکھی گئی تھی کہ نظریات کو بحث کے ذریعے چیلنج کیا جاتا ہے، فرمان کے ذریعے خاموش نہیں کیا جاتا۔ ہم نے کبھی کسی مقرر کواس کے سیاسی نظریات کی وجہ سے اظہار خیال سے نہیں روکا اور نہ ہی ہم نے ریاست سے اجازت مانگی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جس تقریب میں سینک یغور اور حسن پائیکر نے شرکت کرنا تھی اسے منسوخ نہیں کیا جائے گا۔ یونین اس بات کو یقینی بنائے گی کہ یہ بحث ہو۔ انہوں نے کہا کہ آزادانہ تقریر کے لیے برطانوی حکومت کے ویزا کی ضرورت نہیں ہے ۔ امریکی سیاسی مبصر سینک یغور اور حسن پائیکر نے کہا کہ انہیں فلسطینیوں کے حقوق کی وکالت کی وجہ سے برطانیہ کا دورہ کرنے سے روک دیا گیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

بھارتی ریاست منی پور بےرحم بی جے پی سرکار کی سفاکیت کی نذر، متعدد مکانات آگ کی لپیٹ میں

اگلی پوسٹ

پاکستان عالمی امن کا ضامن،ایران امریکاجنگ بندی میں پاکستان کے ثالثی کردار کی دنیا معترف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان عالمی امن کا ضامن،ایران امریکاجنگ بندی میں پاکستان کے ثالثی کردار کی دنیا معترف

پاکستان عالمی امن کا ضامن،ایران امریکاجنگ بندی میں پاکستان کے ثالثی کردار کی دنیا معترف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper