• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سکیورٹی فورسز کے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں انٹیلی جنس بنیادوں پر متعدد آپریشنز، بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے سترہ دہشت گرد ہلاک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 2, 2026
in پاکستان
0
سکیورٹی فورسز کے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں انٹیلی جنس بنیادوں پر متعدد آپریشنز، بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے سترہ دہشت گرد ہلاک
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں انٹیلی جنس بنیادوں پر متعدد آپریشنزکے دوران بھارت کے حمایت یافتہ فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے سترہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔منگل کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)سے جاری بیان کے مطابق 24 مئی 2026ء کو پیش آنے والے ٹرین واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع مستونگ، نوشکی، زہری، خضدار اور کیچ میں انٹیلی جنس بنیادوں پر متعدد آپریشنز کیے۔ان آپریشنز کے دوران سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں کو موثر انداز میں نشانہ بنایا۔ شدید اور بھرپور فائرنگ کے تبادلے کے بعد بھارت کے حمایت یافتہ فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے سترہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا جس سے ان علاقوں میں سرگرم دہشت گرد نیٹ ورکس کو بڑا دھچکا پہنچا ہے۔ہلاک ہونے والے بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود، بڑی مقدار میں دھماکہ خیز مواد اور تیار شدہ دیسی ساختہ بم بھی برآمد کیے گئے ہیں۔ یہ دہشت گرد علاقے میں متعدد دہشت گردانہ کارروائیوں میں سرگرم طور پر ملوث تھے۔علاقوں کو دہشت گردوں سے مکمل طور پر پاک کرنے کے لیے کلیئرنس اور سرچ آپریشنز جاری ہیں۔ قومی ایکشن پلان کی وفاقی ایپکس کمیٹی سے منظور شدہ وژن ’’عزم استحکام‘‘ کے تحت سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے جاری انسداد دہشت گردی مہم پوری رفتار سے جاری رہے گی تاکہ ملک سے بیرونی سرپرستی اور حمایت یافتہ دہشت گردی کے ناسور کا مکمل خاتمہ کیا جا سکے۔

پچھلی پوسٹ

وزیر ریلوے کی اطالوی قومی دن پر اٹلی کی حکومت اور عوام کو مبارکباد

اگلی پوسٹ

وزیر داخلہ محسن نقوی سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات، صوبے میں امن عامہ کی صورتحال اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر داخلہ محسن نقوی سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات، صوبے میں امن عامہ کی صورتحال اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال

وزیر داخلہ محسن نقوی سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات، صوبے میں امن عامہ کی صورتحال اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper