• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

چاچا کرکٹ پاکستان کرکٹ کی حمایت اور قومی ٹیم سے محبت کی ایک پہچان بن چکے ہیں،ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 2, 2026
in کھیل
0
چاچا کرکٹ پاکستان کرکٹ کی حمایت اور قومی ٹیم سے محبت کی ایک پہچان بن چکے ہیں،ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی):پاکستان کرکٹ بورڈ نے معروف سپورٹر چاچا کرکٹ کو شاندار انداز میں خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی کئی دہائیوں پر محیط وابستگی، جذبے اور وفاداری کو سراہا ہے۔ ترجمان پی سی بی نے اپنے بیان میں کہا کہ چاچا کرکٹ محض ایک عام مداح نہیں بلکہ پاکستان کرکٹ کی حمایت اور قومی ٹیم سے محبت کی ایک پہچان بن چکے ہیں۔ بورڈ نے ان کی زندگی بھر کی حمایت اور یادگار لمحات پر شکریہ بھی ادا کیا۔77 سالہ عبدالجلیل، جو دنیا بھر میں چاچا کرکٹ کے نام سے مشہور ہیں، نے رواں سال ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ وہ 4 جون کو لاہور میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے میچ کے دوران اپنے ملک میں آخری بار اسٹیڈیم میں بیٹھ کر قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کریں گے۔چاچا کرکٹ گزشتہ کئی دہائیوں سے قومی ٹیم کے میچز میں اپنی منفرد اندازِ حمایت اور سبز ہلالی پرچم کے ساتھ نظر آتے رہے ہیں اور پاکستان کرکٹ کے سب سے نمایاں اور پرجوش سپورٹرز میں شمار کیے جاتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

ثبین سیف کے گھر ادب، موسیقی اور دوستی کا جشن۔۔

اگلی پوسٹ

مردان میں خون کی ہولی، میاں بیوی سمیت 3افراد قتل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

مردان میں خون کی ہولی، میاں بیوی سمیت 3افراد قتل

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper