• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

اقوام متحدہ نے اسرائیل کو جنگ کے دوران جنسی تشدد میں ملوث ممالک کی بلیک لسٹ میں شامل کر دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 29, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
اقوام متحدہ نے اسرائیل کو جنگ کے دوران جنسی تشدد میں ملوث ممالک کی بلیک لسٹ میں شامل کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اقوام متحدہ ۔(نمائندہ خصوصی):اقوام متحدہ نے اسرائیل کو جنگ کے دوران جنسی تشدد میں ملوث ممالک کی بلیک لسٹ میں شامل کر دیا۔ جرمن نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس حوالہ سے باقاعدہ رپورٹ جلد جاری کی جائے گی۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے سلامتی کونسل کو پیش کی جانے والی گزشتہ برس کے لیے سالانہ رپورٹ میں اسرائیل اور روس کو خبردار کیا گیا تھا کہ انہیں ان فریقوں کی فہرست میں شامل کیا جا سکتا ہے، جن پر جنگ کے دوران مخالفین کے ساتھ زیادتی یا جنسی تشدد کے دیگر واقعات میں ملوث ہونے کے قابل اعتبار الزامات ہیں۔اقوام متحدہ کے سربراہ نے اپنی وارننگ میں کہا تھا کہ انہیں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی فوج اور سکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے مختلف جیلوں، حراستی مراکز اور ایک فوجی اڈے پر مبینہ زیادتیوں کی قابل اعتماد اطلاعات پر شدید تشویش ہے۔اقوام متحدہ میں اسرائیل کے سفیر ڈینی ڈینن نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ یہ ایک سیاسی فیصلہ ہے، جس کا حقائق اور زمینی حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔دریں اثنا اسرائیلی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتو نیو گوتریش کے دفتر سے تمام تعلقات ختم کر رہا ہے۔اسرائیلی وزارت خارجہ نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ انتو نیو گوتریش نے دیانت داری، غیر جانبداری اور پیشہ وارانہ اصولوں کی خلاف ورزی کی ہے، اس لیے اسرائیل نے فیصلہ کیا ہے کہ نئے سیکرٹری جنرل کی تقرری تک موجودہ دفتر سے تمام روابط منقطع رکھے جائیں گے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے اس پر اپنے ردعمل میں کہا کہ سیکرٹری جنرل کا دروازہ اسرائیلی نمائندوں سمیت تمام رکن ممالک کے لیے کھلا ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق گزشتہ برس اسرائیل کو جاری کیا گیا انتباہ ان شواہد کی بنیاد پر تھا جن میں بعض اقسام کے جنسی تشدد کے مسلسل واقعات پر سنگین خدشات ظاہر کیے گئے تھے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستانی کرکٹ کے سپورٹر چاچا کرکٹ کا طویل عرصے تک قومی ٹیم کی حمایت کے بعد رواں سال میدانوں سے رخصت ہونے کا اعلان

اگلی پوسٹ

پاکستان امن کا معمار ہے ، معرکہ حق میں پاکستان کو عظیم فتح ملی، اسحاق ڈار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان امن کا معمار ہے ، معرکہ حق میں پاکستان کو عظیم فتح ملی، اسحاق ڈار

پاکستان امن کا معمار ہے ، معرکہ حق میں پاکستان کو عظیم فتح ملی، اسحاق ڈار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper