• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

یومِ تکبیر پاکستان کی خودمختاری، دفاعی قوت اور قومی وقار کی علامت ہے، ملک محمد احمد خاں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 28, 2026
in پاکستان
0
یومِ تکبیر پاکستان کی خودمختاری، دفاعی قوت اور قومی وقار کی علامت ہے، ملک محمد احمد خاں
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی):سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں نے یومِ تکبیر کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ 28 مئی پاکستان کی تاریخ کا وہ سنہری دن ہے جب پوری قوم نے اتحاد، خودمختاری اور دفاعی قوت کے عزم کا عملی مظاہرہ کیا۔انہوں نے کہا کہ یومِ تکبیر ہمارے عظیم سائنسدانوں، افواجِ پاکستان اور قومی قیادت کی تاریخی کامیابی کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے وطنِ عزیز کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنایا۔ انہوں نے کہا کہ28 مئی 1998 کو شدید عالمی دبائو کے باوجود سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے قومی مفاد کو مقدم رکھتے ہوئے ایٹمی دھماکوں کا تاریخی فیصلہ کیا جس کے نتیجے میں پاکستان اسلامی دنیا کی پہلی اور دنیا کی ساتویں ایٹمی قوت بن کر ابھرا۔انہوں نے کہا کہ بھارت کے جوہری تجربات کے جواب میں پاکستان کے کامیاب ایٹمی دھماکوں نے خطے میں طاقت کا توازن بحال کیا اور دشمن کو واضح پیغام دیا کہ پاکستان اپنے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ ملک محمد احمد خاں نے کہا کہ یومِ تکبیر پاکستان کے جرات مندانہ فیصلوں، مضبوط دفاع اور قومی خودمختاری کی روشن علامت ہے۔سپیکر پنجاب اسمبلی نے مزید کہا کہ معرکہ حق پاکستان کی عسکری صلاحیت، قومی اتحاد اور مضبوط دفاع کا عملی مظہر ہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان ہر محاذ پر دشمن کو موثر جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان اپنی سلامتی، خودمختاری اور قومی وقار پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔

پچھلی پوسٹ

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی ترکمانستان کے وزیر خارجہ رشید میریدوف سے ملاقات، اقوام متحدہ سمیت مختلف کثیرالجہتی فورمز پر تعاون مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ

اگلی پوسٹ

، سلامتی، وقار اور دفاع کے حق پر سمجھوتہ نہیں کرے گا، وزیراعظم محمد شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
، سلامتی، وقار اور دفاع کے حق پر سمجھوتہ نہیں کرے گا، وزیراعظم محمد شہباز شریف

، سلامتی، وقار اور دفاع کے حق پر سمجھوتہ نہیں کرے گا، وزیراعظم محمد شہباز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper