• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

، سلامتی، وقار اور دفاع کے حق پر سمجھوتہ نہیں کرے گا، وزیراعظم محمد شہباز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 28, 2026
in پاکستان
0
، سلامتی، وقار اور دفاع کے حق پر سمجھوتہ نہیں کرے گا، وزیراعظم محمد شہباز شریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ 28 مئی 1998 ہماری قومی تاریخ کا فیصلہ کن لمحہ تھا جب پاکستان نے دنیا پر واضح کر دیا کہ وہ اپنی خودمختاری، سلامتی، وقار اور دفاع کے حق پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک بیان میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ آج یومِ تکبیر مناتے ہوئے ہم شہید ذوالفقار علی بھٹو کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھی اور قائد محمد نواز شریف کو بھی خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جن کی جراتمندانہ، دلیرانہ اور پُرعزم قیادت نے مئی 1998 میں شدید بین الاقوامی دباؤ کے باوجود اس خواب کو حقیقت میں بدل دیا۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان، ڈاکٹر ثمر مبارک مند اور اُن بے شمار ذہین سائنسدانوں، انجینئرز، بہادر افواجِ پاکستان کے اہلکاروں اور ایٹمی پروگرام سے وابستہ تمام افراد کو بھی خراجِ تحسین پیش کیا جن کی لگن، قربانی اور غیر متزلزل عزم نے پاکستان کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنا دیا۔انہوں نے کہا کہ یومِ تکبیر قومی اتحاد، غیر متزلزل عزم اور قومی طاقت کے تمام عناصر کی اجتماعی قوت کی علامت ہے جو پاکستان کی آزادی کے تحفظ کے ساتھ ساتھ خطے میں امن اور تزویراتی استحکام کو یقینی بنانے کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ آئیں ہم سب اس تاریخی دن پر ایک مضبوط، خوشحال، متحد اور خودانحصار پاکستان کی تعمیر کے عہد کی تجدید کریں جو ایمان، اتحاد اور نظم و ضبط کے اصولوں پر قائم ہو

پچھلی پوسٹ

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی ترکمانستان کے وزیر خارجہ رشید میریدوف سے ملاقات، اقوام متحدہ سمیت مختلف کثیرالجہتی فورمز پر تعاون مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ

اگلی پوسٹ

Пинко казино – Официальный сайт Pinco играть онлайн | Зеркало и вход

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

Пинко казино - Официальный сайт Pinco играть онлайн | Зеркало и вход

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper