• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

صدر مملکت آصف علی زرداری کی اردن کے شاہ عبداللہ دوم ابن الحسین اور عوام کو یومِ آزادی پر مبارکباد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 25, 2026
in پاکستان
0
صدر مملکت آصف علی زرداری کی اردن کے شاہ عبداللہ دوم ابن الحسین اور عوام کو یومِ آزادی پر مبارکباد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے اردن کے شاہ عبداللہ دوم ابن الحسین اور اردن کے برادر عوام کو یومِ آزادی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور اردن کے درمیان باہمی احترام، اعتماد اور مشترکہ اقدار پر مبنی خوشگوار اور دیرینہ تعلقات قائم ہیں اور دونوں ممالک وسیع تر علاقائی اور بین الاقوامی امور پر قریبی مفاہمت اور ہم آہنگی رکھتے ہیں۔اردن کے یوم آزادی کے موقع پر پیر کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری اپنے پیغام میں صدر مملکت نے اس یقین کا اظہار کیا کہ پاکستان اور اردن کے درمیان برادرانہ تعلقات آنے والے سالوں میں مزید مضبوط ہوں گے۔​صدرآصف علی زرداری نے شاہ عبداللہ کے نومبر 2025 میں دورہِ پاکستان کو دوطرفہ تعاون کو تحریک فراہم کرنے اور دونوں ممالک کے درمیان دوستی کے رشتوں کو مزید پختہ کرنے میں ایک سنگ میل قرار دیا۔​صدر مملکت نے اردن کے عوام کے امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔

پچھلی پوسٹ

کوئٹہ دہشت گردی کے باعث "ایمان پاکستان حق میلہ” کے چھٹے اور آخری روز کی تقریبات منسوخ

اگلی پوسٹ

پاکستان اور چین کے مابین معاہدے اور ایم او یوز بڑھتے ہوئے تعاون اور دوطرفہ تعلقات کی وسعت کےعکاس ہیں،وزیراعظم شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان اور چین کے مابین معاہدے اور ایم او یوز بڑھتے ہوئے تعاون اور دوطرفہ تعلقات کی وسعت کےعکاس ہیں،وزیراعظم شہباز شریف

پاکستان اور چین کے مابین معاہدے اور ایم او یوز بڑھتے ہوئے تعاون اور دوطرفہ تعلقات کی وسعت کےعکاس ہیں،وزیراعظم شہباز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper