• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کوئٹہ دہشت گردی کے باعث "ایمان پاکستان حق میلہ” کے چھٹے اور آخری روز کی تقریبات منسوخ

" افسوسناک دھماکے کی جتنی بھی مذمت کی جائے اور جتنا بھی دکھ و افسوس کیا جائے، وہ کم ہے۔ ہمارے محافظ، ہمارے بہادر جوان اپنی جانیں ہتھیلی پر رکھ کر سرحدوں پر بھی اور شہروں کے اندر بھی ہماری حفاظت کے لیے کھڑے رہتے ہیں۔ وہ اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر قوم کے امن اور سلامتی کو یقینی بناتے ہیں۔"محترمہ فرح عظیم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 25, 2026
in پاکستان
0
کوئٹہ دہشت گردی کے باعث "ایمان پاکستان حق میلہ” کے چھٹے اور آخری روز کی تقریبات منسوخ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کویٹہ( نمائندہ خصوصی)کوئٹہ میں پیش آنے والے افسوسناک دھماکے کے باعث "ایمان پاکستان حق میلہ” کے چھٹے اور آخری روز کی تقریبات منسوخ کر دی گئیں۔ اس المناک واقعے کے احترام میں پروگرام کو سادہ انداز میں منعقد کیا گیا، جس کا آغاز قومی ترانے سے کیا گیا، جبکہ شہداء اور متاثرین سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔بعد ازاں رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان محترمہ فرح عظیم شاہ نے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا:”اس افسوسناک دھماکے کی جتنی بھی مذمت کی جائے اور جتنا بھی دکھ و افسوس کیا جائے، وہ کم ہے۔ ہمارے محافظ، ہمارے بہادر جوان اپنی جانیں ہتھیلی پر رکھ کر سرحدوں پر بھی اور شہروں کے اندر بھی ہماری حفاظت کے لیے کھڑے رہتے ہیں۔ وہ اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر قوم کے امن اور سلامتی کو یقینی بناتے ہیں۔”ہم اپنے پاکستان اور اپنے محافظوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ پوری قوم اپنے محافظوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور ان کے حوصلے، قربانیوں اور بہادری کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/05/WhatsApp-Video-2026-05-25-at-7.52.04-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کا شمالی وزیرستان بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 11 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اگلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف اور چین کے صدر شی جن پنگ کا دونوں ممالک کے درمیان دوستی کے رشتے اور تزویراتی شراکت داری کو مضبوط سے مضبوط تر بنانے کے عزم کا اعادہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم محمد شہباز شریف اور چین کے صدر شی جن پنگ کا دونوں ممالک کے درمیان دوستی کے رشتے اور تزویراتی شراکت داری کو مضبوط سے مضبوط تر بنانے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف اور چین کے صدر شی جن پنگ کا دونوں ممالک کے درمیان دوستی کے رشتے اور تزویراتی شراکت داری کو مضبوط سے مضبوط تر بنانے کے عزم کا اعادہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper