• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

امریکہ ایران جنگ بندی: 60 روزہ جنگ بندی میں توسیع، آبنائے ہرمز میں بحری تجارت کی بحالی اور ایران کو عالمی منڈی میں آزادانہ تیل فروخت کرنے کی اجازت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 25, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
امریکہ ایران جنگ بندی:  60 روزہ جنگ بندی میں توسیع، آبنائے ہرمز میں بحری تجارت کی بحالی اور ایران کو عالمی منڈی میں آزادانہ تیل فروخت کرنے کی اجازت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا اور ایران کے درمیان ایک اہم مجوزہ معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں، جس کے تحت 60 روزہ جنگ بندی میں توسیع، آبنائے ہرمز میں بحری تجارت کی بحالی اور ایران کو عالمی منڈی میں آزادانہ تیل فروخت کرنے کی اجازت دی جا سکتی ہے۔امریکی خبر ایجنسی ایگزیوس کی رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک ایک مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کے قریب ہیں، جس کی مدت ابتدائی طور پر 60 روز ہوگی جبکہ باہمی رضامندی سے اس میں توسیع بھی ممکن ہوگی۔رپورٹ کے مطابق مجوزہ معاہدے کے دوران ایران آبنائے ہرمز کو بغیر کسی ٹول ٹیکس کے بین الاقوامی بحری آمدورفت کے لیے کھلا رکھے گا۔ اس کے علاوہ ایران آبنائے ہرمز میں بچھائی گئی بارودی سرنگیں ہٹانے پر بھی آمادہ ہوگیا ہے تاکہ تجارتی جہازوں کی آزادانہ نقل و حرکت بحال کی جا سکے۔ذرائع کے مطابق اس دوران ایران کے جوہری پروگرام کو محدود کرنے سے متعلق مذاکرات بھی جاری رہیں گے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ معاہدے کے تحت ایران یہ یقین دہانی کرائے گا کہ وہ کبھی جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش نہیں کرے گا جبکہ یورینیم افزودگی محدود کرنے اور انتہائی افزودہ یورینیم کے ذخائر ختم کرنے پر بھی بات چیت ہوگی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس کے بدلے امریکا ایرانی بندرگاہوں پر عائد بعض پابندیاں نرم کرے گا اور اقتصادی پابندیوں میں بھی نرمی دی جائے گی تاکہ ایران عالمی مارکیٹ میں آزادانہ طور پر تیل فروخت کر سکے۔ماہرین کے مطابق اس پیش رفت سے نہ صرف ایرانی معیشت کو فائدہ ہوگا بلکہ عالمی تیل مارکیٹ میں بھی استحکام آنے کی توقع ہے

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کی ہانگژو میں مختلف اہم چینی کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداران سے ملاقاتیں، سرمایہ کاری، قابل تجدید توانائی سمیت بزنس ٹو بزنس تعاون کی اہمیت پر زور

اگلی پوسٹ

پاک چین دوستی پاکستان کا مضبوط ترین قومی اتفاقِ رائے ہے،احسن اقبال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاک چین دوستی پاکستان کا مضبوط ترین قومی اتفاقِ رائے ہے،احسن اقبال

پاک چین دوستی پاکستان کا مضبوط ترین قومی اتفاقِ رائے ہے،احسن اقبال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper