• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کی ہانگژو میں مختلف اہم چینی کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداران سے ملاقاتیں، سرمایہ کاری، قابل تجدید توانائی سمیت بزنس ٹو بزنس تعاون کی اہمیت پر زور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 24, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم شہباز شریف کی ہانگژو میں مختلف اہم چینی کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداران سے ملاقاتیں، سرمایہ کاری، قابل تجدید توانائی سمیت بزنس ٹو بزنس تعاون کی اہمیت پر زور
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ہانگژو۔(نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہانگژو میں مختلف اہم چینی کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداران سے ملاقاتیں کیں اور پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے درمیان بزنس ٹو بزنس تعاون کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس سے پاکستان اور چین کے درمیان موجود برادرانہ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔ اتوار کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق چین کے کارپوریٹ شعبے کے ساتھ روابط کے فروغ کے سلسلے میں وزیراعظم نے شینگ ہوا نینگ یوان کے جی کمپنی، سی اے ٹی ایل، اسٹارچارج اور شیوژینگ فارماسیوٹیکل گروپ کے نمائندوں سے ملاقاتیں کیں۔وزیراعظم نے شینگ ہوا نینگ یوان کے جی کمپنی کی چیف ایگزیکٹو آفیسر ایگنس سیو سے ملاقات کی۔ملاقات میں قابلِ تجدید توانائی کے شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے پاکستان میں ابھرتی ہوئی قابلِ تجدید توانائی کی مارکیٹ اور اس شعبے میں بڑھتی ہوئی طلب کو اجاگر کیا۔ انہوں نے خاص طور پر شمسی توانائی کے فروغ کے لیے حکومت کی جانب سے کیے گئے پالیسی اقدامات پر روشنی ڈالی۔ وزیراعظم نے سی اے ٹی ایل کے ایگزیکٹو صدر آسکر لوؤسے بھی ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو میں جدید بیٹری ٹیکنالوجی، توانائی ذخیرہ کرنے کے نظام اور شمسی توانائی سے منسلک منصوبوں میں تعاون پر بات چیت کی گئی تاکہ پاکستان کی صاف توانائی کی جانب منتقلی میں مدد فراہم کی جا سکے۔وزیراعظم کی اسٹارچارج گروپ کی چیئرپرسن ڈین وے شاؤ سے بھی ملاقات ہوئی ملاقات میں الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ انفراسٹرکچر اور اسمارٹ موبیلیٹی سسٹمز پر تعاون پر گفتگو کی گئی۔شیوژینگ فارماسیوٹیکلز کے صدر ژن یوان نے بھی وزیراعظم سے ملاقات کی۔ شیوژینگ فارماسیوٹیکل گروپ کے ساتھ گفتگو میں دواسازی کی صنعت، صحت کے شعبے میں تعاون اور پاکستان کے تیزی سے ترقی کرتے طبی شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقع زیرِ بحث آئے۔ملاقاتوں کے دوران پاکستان میں سرمایہ کاری میں اضافے، نئی پیداواری فیکٹریوں کے قیام اور پہلے سے موجود فیکٹریوں و پلانٹس کی توسیع کے امکانات پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقاتوں میں وزیراعظم نے پاکستان میں کاروبار میں آسانی کے لیے حکومت کی پالیسیوں اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے اٹھائے گئے اقدامات پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے درمیان بزنس ٹو بزنس تعاون کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس سے پاکستان اور چین کے درمیان موجود برادرانہ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔

پچھلی پوسٹ

جناح اسپتال: کرپشن کا گڑھ بن گیا ۔مسیحا ڈاکو بن گئے ۔ادویات کے نام عوام کے اربوں روپے ہڑپ۔ نیب اور اینٹی کرپشن سوگئے

اگلی پوسٹ

پاک چین دوستی پاکستان کا مضبوط ترین قومی اتفاقِ رائے ہے،احسن اقبال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاک چین دوستی پاکستان کا مضبوط ترین قومی اتفاقِ رائے ہے،احسن اقبال

پاک چین دوستی پاکستان کا مضبوط ترین قومی اتفاقِ رائے ہے،احسن اقبال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper