• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ایمان پاکستان حق میلہ بلوچستان زور و شور سے جاری:میوزک ٹیلنٹ شو صوبہ سے نوجوانوں کی شرکت ۔پارلمنٹرینز آمد نے میلے کو چار چاند لگا دئیے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 25, 2026
in پاکستان
0
ایمان پاکستان حق میلہ بلوچستان زور و شور سے جاری:میوزک ٹیلنٹ شو صوبہ سے نوجوانوں کی شرکت ۔پارلمنٹرینز آمد نے میلے کو چار چاند لگا دئیے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ ( نمائندہ خصوصی)ایمان پاکستان حق میلہ زور و شور سے جاری ہے اور یہ ایک رنگا رنگ میوزیکل ٹیلنٹ شو کی صورت میں اپنے پانچویںب روز میں داخل ہو چکا ہے۔اس موقع پر مختلف معزز اراکینِ اسمبلی نے میلے کا دورہ کیا اور شرکاء کے ساتھ بھرپور دلچسپی کا اظہار کیا۔ اس دوران وزیرِ تعلیم راحیلہ درانی، ایم پی اے شہناز گل، ایم پی اے سلمہ کاکڑ، ایم پی اے شاہدہ رؤف، ایم پی اے کلثوم نیاز بلوچ اور ایم پی اے میر لیاقت لِیڑی نے شرکت کی۔دور دراز علاقوں سے آنے والی پوزیشن ہولڈر طالبات کو اس موقع پر خصوصی طور پر سراہا گیا۔ ایمان پاکستان کی جانب سے نمایاں کارکردگی دکھانے والی طالبات کو لیپ ٹاپ دیے گئے، جنہیں معزز اراکینِ اسمبلی نے اپنے ہاتھوں سے تقسیم کیا۔میلے میں نوجوانوں کی بڑی تعداد شریک ہے جو مختلف ٹیلنٹ مقابلوں، میوزیکل پرفارمنسز اور سرگرمیوں سے بھرپور انداز میں لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/05/WhatsApp-Video-2026-05-24-at-5.32.04-PM.mp4

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کوئٹہ کے نواح میں خوارجیوں کے خلاف کارروائی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے سی ٹی ڈی بلوچستان کے 4 اہلکاروں کو خراج عقیدت

اگلی پوسٹ

مارخور پاکستان کے تحفظ ، سلامتی ،وقار، بہادری ،بلند حوصلے اور مرگ دشمن کی علامت سمجھا جاتا ہے: محترمہ فرح عظیم شاہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مارخور پاکستان کے تحفظ ، سلامتی ،وقار، بہادری ،بلند حوصلے اور مرگ دشمن کی علامت سمجھا جاتا ہے: محترمہ فرح عظیم شاہ

مارخور پاکستان کے تحفظ ، سلامتی ،وقار، بہادری ،بلند حوصلے اور مرگ دشمن کی علامت سمجھا جاتا ہے: محترمہ فرح عظیم شاہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper