• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

گوادر پورٹ نے 53 ہزار میٹرک ٹن وزنی بحری جہاز سنبھال کر اہم سنگِ میل عبور کر لیا، وفاقی وزیر بحری امور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 24, 2026
in پاکستان
0
گوادر پورٹ نے 53 ہزار میٹرک ٹن وزنی بحری جہاز سنبھال کر اہم سنگِ میل عبور کر لیا، وفاقی وزیر بحری امور
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جُنید انوار چوہدری نے کہا کہ گوادر پورٹ نے 53 ہزار میٹرک ٹن سے زائد اسٹیل بلیٹس لے کر آنے والے ایک بڑے گہرے ڈرافٹ کے حامل کارگو بحری جہاز کو کامیابی سے لنگر انداز اور ہینڈل کر کے ایک اہم آپریشنل سنگِ میل حاصل کر لیا ہےجو خطے میں ٹرانس شپمنٹ مرکز کے طور پر بندرگاہ کی بڑھتی ہوئی صلاحیت کا مظہر ہے۔اتوار کوجاری بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ ہانگ کانگ/چین سے آنے والا بحری جہاز ’’ایم وی بی آئی جیا شان‘‘ ، جس کی قیادت کیپٹن لی ہان کر رہے تھے، 24 مئی 2026 کو گوادر پورٹ پر بحفاظت لنگر انداز ہوا۔ جہاز میں تقریباً 53 ہزار 277اعشاریہ 42 میٹرک ٹن اعلیٰ معیار کے اسٹیل بلیٹس موجود تھے، جن کی تعداد تقریباً 20 ہزار 669 تھی۔انہوں نے کہا کہ یہ آپریشن اس لحاظ سے بھی اہم تھا کہ جہاز کا ڈرافٹ تقریباً 12 اعشاریہ 8 میٹر تھاجس سے گوادر پورٹ کے گہرے سمندری نیویگیشن چینل اور جدید کارگو ہینڈلنگ انفراسٹرکچر کی مؤثریت ثابت ہوتی ہے۔بیان کے مطابق جہاز چین کی بیاؤچوان پورٹ سے روانہ ہوا تھا اور اصل میں عمان کی صحار پورٹ جانے والا تھا، تاہم ٹرانس شپمنٹ آپریشنز کے لیے اس کا رخ گوادر کی جانب موڑ دیا گیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ امر عالمی شپنگ کمپنیوں کے گوادر کی اسٹریٹجک اہمیت اور آپریشنل تیاری پر بڑھتے ہوئے اعتماد کی عکاسی کرتا ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ اتنے بڑے بحری جہازوں کی کامیاب ہینڈلنگ سے گوادر پورٹ کا کردار مزید مضبوط ہو رہا ہے جو چین، مشرقِ وسطیٰ، وسطی ایشیا اور دیگر علاقائی منڈیوں کے درمیان بحری تجارتی روابط کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرے گا۔انہوں نےکہا کہ گہرے سمندر میں چلنے والے جہازوں کی مسلسل آمد اور مؤثر انداز میں ہینڈلنگ گوادر کی بڑھتی ہوئی بحری صلاحیت اور عالمی سپلائی چین میں ایک جدید گہرے پانی کی بندرگاہ کے طور پر اس کی مسابقتی حیثیت کو ظاہر کرتی ہے۔بیان میں کہا گیا کہ وزارتِ بحری امور اور گوادر پورٹ حکام محفوظ، مؤثر اور کم لاگت بندرگاہی آپریشنز کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ پاکستان کے علاقائی روابط اور بین الاقوامی تجارتی راستوں میں کردار کو مزید مستحکم بنانے کے لیے پُرعزم ہیں۔

پچھلی پوسٹ

سعودی عرب میں اقامہ، لیبر اور بارڈر قانون کی 8 ہزار 943 خلاف ورزیاں ریکارڈ ، مزید 9 ہزار 832 غیر قانونی تارکین کی واپسی

اگلی پوسٹ

پاکستان اور چین کے درمیان 7 ارب ڈالر سے زائد کے معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط، اربوں ڈالر کی مفاہمت کی یاداشتوں کو معاہدوں میں تبدیل کرنا وقت کی ضرورت ہے،وزیراعظم شہبازشریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان اور چین کے درمیان 7 ارب ڈالر سے زائد کے معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط، اربوں ڈالر کی مفاہمت کی یاداشتوں کو معاہدوں میں تبدیل کرنا وقت کی ضرورت ہے،وزیراعظم شہبازشریف

پاکستان اور چین کے درمیان 7 ارب ڈالر سے زائد کے معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط، اربوں ڈالر کی مفاہمت کی یاداشتوں کو معاہدوں میں تبدیل کرنا وقت کی ضرورت ہے،وزیراعظم شہبازشریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper