• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ترکیہ کی بلوچستان میں مسافر ٹرین پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 24, 2026
in پاکستان
0
ترکیہ کی بلوچستان میں مسافر ٹرین پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

انقرہ، (نمائندہ خصوصی):ترکیہ کی پارلیمنٹ کے رکن اور ترکیہ-پاکستان پارلیمانی دوستی گروپ کے صدر علی شاہین نے پاکستان کے بلوچستان کے علاقے میں مسافر ٹرین پر معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے والے بزدلانہ دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔اتوار کواپنے سرکاری بیان میں علی شاہین نے پاکستان کے ساتھ ترکیہ کی مکمل یکجہتی کا اظہار کیا اور برادرانہ قوم کو دہشت گردی کے خلاف متحد رہنے کی تلقین کی۔علی شاہین نے شدید دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں بلوچستان میں مسافر ٹرین پر معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ ترکیہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے،پاکستان اکیلا نہیں ہے،ہم کبھی بھی دہشت گردی کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے۔انہوں نے کہا کہ ترکیہ پاکستان کی تمام قسم کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بھرپور حمایت کرتا ہے اورسیکیورٹی اور انسداد دہشت گردی کے شعبے میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لیے تیار ہے۔ترکیہ اور پاکستان گہری برادرانہ روابط،مشترکہ اقدار، باہمی اعتماد اور تاریخی بھائی چارے کی بنیاد پر قائم ہیں۔ دونوں ممالک امن، استحکام اور علاقائی سلامتی کو فروغ دینے کے لیے مل کر کام کرتے رہیں گے۔

پچھلی پوسٹ

سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں کارروائی کرتے ہوئے 11 خوارج کو ہلاک کر دیا

اگلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کا شمالی وزیرستان بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 11 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف کا شمالی وزیرستان بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 11 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

وزیراعظم شہباز شریف کا شمالی وزیرستان بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 11 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper