• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان، مصر، ترکیہ اور دیگر ممالک کی غزہ فلوٹیلا کے شرکاء سے حراست کے دوران اسرائیلی وزیر کے توہین آمیز اقدامات کی مذمت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 24, 2026
in پاکستان
0
پاکستان، مصر، ترکیہ اور دیگر ممالک کی غزہ فلوٹیلا کے شرکاء سے حراست کے دوران اسرائیلی وزیر کے توہین آمیز اقدامات کی مذمت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):پاکستان، مصر، ترکیہ،انڈونیشیا، اردن، قطر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے غزہ جانے والے فلوٹیلا کے شرکاء کے ساتھ اسرائیلی حراست کے دوران انتہا پسند اسرائیلی وزیر ایتامار بن گویر کی جانب سے کیے گئے ہولناک، توہین آمیز اور ناقابلِ قبول اقدامات کی مذمت کی ہے۔دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق گروپ آف ایٹ)جی ایٹ( عرب۔اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ اعلامیہ میں زور دیا کہ بن گویر کی جانب سے زیرِ حراست افراد کی دانستہ تذلیل انسانی وقار پر شرمناک حملہ اور بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے۔انہوں نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں فلسطینیوں کے خلاف بن گویر اور اسرائیلی فورسز کی جانب سے کی جانے والی غیر قانونی اور انتہا پسندانہ اشتعال انگیزی اور تشدد آمیز کارروائیوں کی بھی شدید مذمت کی۔انہوں نے خبردار کیا کہ بن گویر کے اشتعال انگیز اقدامات نفرت اور انتہا پسندی کو ہوا دیتے ہیں اور دو ریاستی حل کی بنیاد پر منصفانہ اور پائیدار امن کے قیام کی کوششوں میں رکاوٹ بنتے ہیں۔ وزراء خارجہ نے بن گویر کے اقدامات پر جوابدہی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس کی مسلسل اشتعال انگیزی، نفرت انگیزی اور خلاف ورزیوں کو روکنے کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جائیں تاکہ وہ مزید خطرات پیدا نہ کر سکے، اور یہ یقینی بنایا جائے کہ ایسے اقدامات نہ تو برداشت کیے جائیں اور نہ ہی دوبارہ دہرائے جائیں۔ انہوں نے زور دیا کہ انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے تمام زیرِ حراست افراد کے وقار اور انسانی سلوک کی ضمانت دی جائے اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں بین الاقوامی قانون کے مکمل احترام کو یقینی بنانا ناگزیر ہے۔

پچھلی پوسٹ

محترمہ فرح عظیم شاہ نے کوئٹہ میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید اور سخت ترین الفاظ میں مذمت

اگلی پوسٹ

سینیٹر جان محمد بلیدی کی کوئٹہ میں ٹرین پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سینیٹر جان محمد بلیدی کی کوئٹہ میں ٹرین پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

سینیٹر جان محمد بلیدی کی کوئٹہ میں ٹرین پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper