• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بھارت کشمیری حریت قیادت کو دبانے اور کشمیری عوام کی آواز دبانے کیلئے مختلف حربے استعمال کر رہا ہے ،یاسین ملک کی صحت مسلسل خراب ہو رہی ہے،مشعال حسین ملک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 23, 2026
in پاکستان
0
بھارت کشمیری حریت قیادت کو دبانے اور کشمیری عوام کی آواز دبانے کیلئے مختلف حربے استعمال کر رہا ہے ،یاسین ملک کی صحت مسلسل خراب ہو رہی ہے،مشعال حسین ملک
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ بھارت کشمیری حریت قیادت کو دبانے اور کشمیری عوام کی آواز خاموش کرانے کیلئے مختلف حربے استعمال کر رہا ہے جبکہ یاسین ملک کی صحت مسلسل خراب ہو رہی ہے۔اسلام آباد میں ’’سیو یاسین ملک‘‘ مہم کے سلسلے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کا اب تک کوئی حل نہیں نکلا،پوری دنیا میں بھارت کی دہشتگردی جاری ہے،بھارت نے ارادہ کر لیا ہے کہ یاسین ملک کو شہید کر دیا جائے گا،یاسین ملک کا کوئی وکیل نہیں ہے،یاسین ملک کو مختلف قسم کی بیماریاں لاحق ہیں،یاسین ملک کی صحت انتہائی خراب ہو چکی ہے۔انہوں نے کہا کہ21 مئی کو مظفر آباد میں را کے نیٹ ورک نے سکول کے پرنسپل کو شہید کیا، را کا نیٹ ورک دہشتگردی میں ملوث ہے،یو کے میڈیا نے کہا را نے 20 سے زائد افراد کو شہید کیا ہے،کب تک ہمارے شہری را کی دہشتگردی کا شکار ہوتے رہیں گے۔مشعال ملک نے کہا کہ مظفر آباد ٹارگٹ کلنگ کے واقع کے بعد بھارتی میڈیا نے جشن منایا،بھارت نے مظفر آباد میں پرنسپل کے قتل کو پلوامہ کا ماسٹر مائنڈ ٹھہرایا،را کی دہشتگردی کا ہماری طرف سے بھی ردعمل آنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ را کی دہشتگردی کے شکار افراد کو اب ہم دفن نہیں کریں گے،ان کی میتوں کو عالمی اداروں کے باہر رکھیں گے۔انہوں نے کہا کہ عوام حکومت سے پوچھ رہی ہے آخر ہم کب تک خاموش رہیں گے،بھارتی میڈیا کو کیوں دو ٹوک جواب نہیں دیا جارہا،مسئلہ کشمیر کے حل تک بات چیت نہیں ہو سکتی۔مشعال حسین ملک نے ’’سیو یاسین ملک‘‘ مہم کا بھرپور ساتھ دینے پر تاجروں اور عوامی حلقوں کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے کہا کہ یاسین ملک کی جان بچانے اور کشمیری قیدیوں کی رہائی کیلئے عوامی تحریک کی ضرورت ہے،بھارت کشمیری حریت رہنماؤں کو جعلی مقدمات میں پھنسا کر قتل کرنے کی کوشش کر رہا ہے،مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کشمیری نوجوانوں کا خون بہا رہی ہے۔

پچھلی پوسٹ

روس یوکرین جنگ فوری بند کی جائے، اقوام متحدہ میں پاکستان کا مطالبہ

اگلی پوسٹ

وزیراعلی مریم نوازشریف کی گلی،محلوں میں آلائشیں پھینکنے والوں کو 50ہزار روپے جرمانے کی منظوری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلی مریم نوازشریف کی گلی،محلوں میں آلائشیں پھینکنے والوں کو 50ہزار روپے جرمانے کی منظوری

وزیراعلی مریم نوازشریف کی گلی،محلوں میں آلائشیں پھینکنے والوں کو 50ہزار روپے جرمانے کی منظوری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper