• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کالمز

میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں . ….؟؟؟ 

تحریر ... راؤ محمد جمیل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 22, 2026
in کالمز
0
میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں . ….؟؟؟ 
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

شاہ لطیف ٹاؤن میں ایک اور نوجوان مسلح درندوں کی بھینٹ چڑھ گیا سپہ سالار سندھ پولیس جاوید عالم اوڈھو صاحب اگر گٹکے ماوے کے خلاف کاروائی سے فرصت ملے تو شہریوں کے تحفظ اور اسٹریٹ کرائم پر بھی ایک نظر ڈالیں

یوں تو شہر قائد میں ڈکیتی راہزنی کی وارداتیں عروج پر ہیں لیکن جیالوں کا فتح کیا گیا قلعہ ضلع ملیر آج بھی مسلح ڈاکوؤں کے نرغے میں ہے اسٹریٹ کرائمزنے شہریوں کو انتہائی خوفزده کر کے رکھ دیا پولیس کی جانب سے جاری مشتبہ پولیس مقابلے بھی ڈکیتی کی وارداتوں میں کمی نہ لاسکے ہماری پولیس اکثر و بیشتر پولیس مقابلے کے دوران دائیں ٹانگ میں ہی گولی مار کر اپنی اہلیت اور نشانہ بازی کے دھنی ہو نا ثابت کرتی ہے لیکن پھر بھی اصل ڈاکو دندانتے پھرتے ہیں اس کا ذمہ دار کون ہے …

آج بھی ضلع ملیر کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں مسلح درندوں نے دن دیہاڑے ایک 22 سالہ نوجوان شاہ زیب عباسی ولد غلام شبیر عباسی کو ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کرکے شہید کردیا مقتول نوجوان کے اہل خانہ عید قربان پر خوشیوں

کی بجائے سوگ منائیں گے …. اس کا ذمہ دار …. کون … حکمران … پولیس …. یا … شہری ….؟ اطلاعات کے مطابق گذشته روز بھی موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان نے حال ہی میں جمعہ گوٹھ ریلوے پھاٹک پر تعمیر ہونے والے فلائی اوور پر ناکہ بندی کرکے درجنوں راہگیروں کو لوٹ لیا جبکہ سکھن کے علاقے بھینس کالونی روڈ نمبر 9 پر کراچی کی دوسری بڑی مویشی منڈی کے سامنے واقع موبائل شاپ سے ڈیڑھ لاکھ روپے نقد ، لائسنس یافتہ پستول اور دیگر قیمتی اشیاء لوٹ لیں ملزمان نے اس دوران شدید ہوائی فائرنگ کرکے اپنی بادشاہت کا باقاعده اعلان بھی کیا ….

ضلع ملیر کے مختلف تھانوں کی حدود میں مسلسل اسٹریٹ کرائمز کی وارداتیں ناصرف جاری ہیں بلکہ ان میں مسلسل اضافہ بھی ہو رہا ہے اس سلسلے میں سوشل میڈیا اور میڈیا پر خبروں کے باوجود اعلیٰ پولیس کی جانب سے عملی اقدامات نظر نہیں آتے نہ ہی کسی کو ذمہ دار قرار دیکر کوئی ایکشن لیا جاتا ہے شائد اعلیٰ پولیس افسران کیلئے انسانی جانوں کے تحفظ سے زیادہ گٹکاماوه ہی اہم ہے گذشته روز ڈی آئی جی ایسٹ فرخ لنجار نے بھی ایک اجلاس کے دوران گٹکے اور منشیات کو صف اوّل کا جرم قرار دیا تاہم مذکوره گھناونا دهنده گذشته کئی سالوں سے اعلیٰ پولیس

افسران کے خوفناک بھاشن کے باوجود آج بھی زور و شور سے جاری ہے آئی جی صاحب گٹکے ماوے منشیات اور دیگر جرائم کے خاتمے کیلئے بھی اقدامات کریں لیکن شہری کی زندگیوں کا تحفظ اپنے ایجنڈے میں پہلے نمبر پر رکھیں …. کیوں کہ … ایک بے گناه کا قتل … پوری انسانیت کا قتل ہے ….. شائد … که … تیرے … دل … میں … اُتر … جائے … میری … بات …

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/05/WhatsApp-Video-2026-05-21-at-10.29.24-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائیاں کامیابی سے جاری، 23دہشت گرد ہلاک

اگلی پوسٹ

شہداء اور غازی قوم کا ہمیشہ قائم رہنے والا فخر ہیں، شہداء کی عزت اور قربانی ہر پاکستانی کے لیے مقدس امانت ہے۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شہداء اور غازی قوم کا ہمیشہ قائم رہنے والا فخر ہیں، شہداء کی عزت اور قربانی ہر پاکستانی کے لیے مقدس امانت ہے۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

شہداء اور غازی قوم کا ہمیشہ قائم رہنے والا فخر ہیں، شہداء کی عزت اور قربانی ہر پاکستانی کے لیے مقدس امانت ہے۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper