• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home کھیل

پاکستانی کرکٹر محمد عامر کو برطانوی شہریت مل گئی

برطانوی پاسپورٹ ملنے کے بعد محمد عامر تکنیکی طور پر آئی پی ایل کھیلنے کے اہل ہوگئے ہیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 20, 2026
in کھیل
0
پاکستانی کرکٹر محمد عامر کو برطانوی شہریت مل گئی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی لندن (اسپورٹس ڈیسک)پاکستانی فاسٹ بالر محمد عامر کو باقاعدہ طور پر برطانوی شہریت مل گئی ہے اور انہیں برطانوی پاسپورٹ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ برطانوی شہریت ملنے کے بعد اب تکنیکی طور پر ان کے لیے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے دروازے بھی کھل گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد عامر اپنی برطانوی نژاد اہلیہ نرجس خان اور بچوں کے ہمراہ طویل عرصے سے برطانیہ میں مقیم تھے۔ تمام قانونی مراحل اور مقررہ وقت مکمل ہونے کے بعد اب وہ باقاعدہ شہریت حاصل کرچکے ہیں۔برطانوی پاسپورٹ ملنے کے بعد اب محمد عامر بھی تکنیکی طور پر آئی پی ایل کھیلنے کے اہل ہو گئے ہیں۔ یہ خبریں بھی گردش کر رہی ہیں کہ اگر انہیں آئی پی ایل سے پیشکش آئی تو وہ اس میں شرکت پر ضرور غور کریں گے۔واضح رہے کہ محمد عامر کئی مرتبہ آئی پی ایل میں کھیلنے کی خواہش کا اظہار کرچکے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے سینیٹ آف پاکستان میں قرارداد”چین پاکستان دوستی اور برادرانہ تعلقات کا اعادہ“پیش کی

اگلی پوسٹ

سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس شروع ، مختلف اہم قومی اور عوامی نوعیت کے امور پر غور کیا جائے گا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس شروع ، مختلف اہم قومی اور عوامی نوعیت کے امور پر غور کیا جائے گا

سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس شروع ، مختلف اہم قومی اور عوامی نوعیت کے امور پر غور کیا جائے گا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper