• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سینئر کیمرہ مین اورصحافی امجد واریہ کے خلاف ڈکیتی کا غیر قانونی مقدمہ آزادیٔ صحافت پر کھلا حملہ ہے :پاکستان رپورٹرز فورم انٹرنیشنل

گیسٹ ہاؤس میں غیر اخلاقی سرگرمیوں اور “تتلیوں کے دھندے” میں ملوث ہونے کے الزامات زیرِ گردش ہیں، ایک باوقار اور پیشہ ور صحافی کے خلاف سنگین نوعیت کا مقدمہ قائم کرنا پولیس اختیارات کے ناجائز استعمال، بدنیتی اور صحافی برادری کو دباؤ میں لانے کی واضح مثال ہے۔ میاں طارق جاوید انفاس کھوکھر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 19, 2026
in پاکستان
0
سینئر کیمرہ مین اورصحافی امجد واریہ کے خلاف ڈکیتی کا غیر قانونی مقدمہ آزادیٔ صحافت پر کھلا حملہ ہے  :پاکستان رپورٹرز فورم انٹرنیشنل
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان رپورٹرز فورم انٹرنیشنل کے صدر میاں طارق جاوید سیکرٹری جنرل انفاس کھوکھر اور ایگزیکٹو کمیٹی نے گلستانِ جوہر تھانے کے ایس ایچ او نوید سومرو کی جانب سے کراچی پریس کلب اور پاکستان ایسوسی ایشن پریس فوٹوگرافرز (پیپ) کے ممبر سینئر صحافی امجد واریہ کے خلاف مبینہ طور پر جھوٹا، بے بنیاد اور انتقامی نوعیت کا ڈکیتی کا مقدمہ درج کیے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے آزادیٔ صحافت پر کھلا حملہ قرار دیا ہے۔ ایک ایسے شخص کی مدعیت میں، جس پر گیسٹ ہاؤس میں غیر اخلاقی سرگرمیوں اور “تتلیوں کے دھندے” میں ملوث ہونے کے الزامات زیرِ گردش ہیں، ایک باوقار اور پیشہ ور صحافی کے خلاف سنگین نوعیت کا مقدمہ قائم کرنا پولیس اختیارات کے ناجائز استعمال، بدنیتی اور صحافی برادری کو دباؤ میں لانے کی واضح مثال ہے۔ صدر میاں طارق جاوید سکریٹری جنرل انفاس کھوکھر نےاپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ صحافیوں کو ہراساں کرنا، جھوٹے مقدمات میں ملوث کرنا اور ان کی آواز دبانے کی کوششیں کسی بھی مہذب معاشرے میں ناقابلِ قبول ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر کسی صحافی کے خلاف کوئی شکایت موجود ہو تو اس کے لیے آئینی اور قانونی تقاضوں کے مطابق شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں، نہ کہ پولیس طاقت کا استعمال کرتے ہوئے انتقامی کارروائیاں کی جائیں۔ میاں طارق جاوید نے مزید کہا کہ سندھ پولیس کے بعض افسران کی جانب سے صحافیوں کے ساتھ ناروا سلوک اور اختیارات کے غلط استعمال کے واقعات

میں اضافہ تشویشناک ہے، جس سے آزادیٔ اظہار اور میڈیا کی خودمختاری متاثر ہو رہی ہے۔ پاکستان رپورٹرز فورم انٹرنیشنل کے صدر میاں طارق جاوید سیکرٹری جنرل انفاس کھوکھر نے آئی جی سندھ، ایڈیشنل آئی جی کراچی، ڈی آئی جی ایسٹ اور دیگر اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ مذکورہ مقدمے کا فوری، نوٹس لیکر شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کرا کے بے بنیاد مقدمہ فوری طور پر خارج کیا جائے اور ایس ایچ او گلستانِ جوہر نوید سومرو کے طرزِ عمل اور کردار کی مکمل تحقیقات کر کے ذمہ داران کے خلاف سخت محکمانہ و قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔ پاکستان رپورٹرز فورم انٹرنیشنل نے واضح کیا کہ صحافی برادری کے خلاف کسی بھی قسم کی انتقامی کارروائی، ہراسانی یا آزادیٔ صحافت سلب کرنے کی کوشش پر خاموش نہیں رہا جائے گا، بلکہ ہر قانونی، آئینی، جمہوری اور صحافتی فورم پر بھرپور آواز بلند کی جائے گی۔

پچھلی پوسٹ

سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے22 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

اگلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف کا تبئی اور ڈاگ قلعہ میں انسداد پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیم پر فائرنگ اور 2 پولیس اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper