• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 20, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم شہباز شریف کا تبئی اور ڈاگ قلعہ میں انسداد پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیم پر فائرنگ اور 2 پولیس اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے اس کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 22 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کی پذیرائی کی ہے۔وزیر اعظم نے کہا کہ عزم استحکام کے وژن کے مطابق سکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بھرپور کامیابیاں حاصل کر رہی ہیں،ہماری سکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند کھڑی ہیں ۔وزیراعظم نے کہا کہ ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے پرعزم ہیں۔

پچھلی پوسٹ

سینئر کیمرہ مین اورصحافی امجد واریہ کے خلاف ڈکیتی کا غیر قانونی مقدمہ آزادیٔ صحافت پر کھلا حملہ ہے :پاکستان رپورٹرز فورم انٹرنیشنل

اگلی پوسٹ

امریکی سفارتخانہ اور پاکستان فٹبال فیڈریشن کی جانب سے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سلسلہ میں تقریب، وفاقی وزیر ریلوے، وزیر اعظم کے یوتھ پروگرام کے چیئرمین اور امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکرکی شرکت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
امریکی سفارتخانہ اور پاکستان فٹبال فیڈریشن کی جانب سے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سلسلہ میں تقریب، وفاقی وزیر ریلوے، وزیر اعظم کے یوتھ پروگرام کے چیئرمین اور امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکرکی شرکت

امریکی سفارتخانہ اور پاکستان فٹبال فیڈریشن کی جانب سے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سلسلہ میں تقریب، وفاقی وزیر ریلوے، وزیر اعظم کے یوتھ پروگرام کے چیئرمین اور امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکرکی شرکت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper