• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کی قطر کے وزیراعظم و وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی سے ٹیلیفون پر گفتگو، دوطرفہ تعاون اور مشرق وسطیٰ کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 18, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم شہباز شریف کی قطر کے وزیراعظم و وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی سے ٹیلیفون پر گفتگو، دوطرفہ تعاون اور مشرق وسطیٰ کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف اور قطر کے وزیراعظم و وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی نے جنگ بندی برقرار رکھنے، مزید کشیدگی سے گریز اور خطے میں امن و استحکام کی بحالی کے لیے بین الاقوامی کوششوں کے تسلسل کی اہمیت پر زور دیا ہے۔پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قطر کے وزیراعظم و وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ اس دوران دونوں رہنمائوں نے دوطرفہ تعاون اور مشرق وسطیٰ کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جس میں پاکستان کی قیادت میں جاری امن کوششوں پر خصوصی توجہ مرکوز رہی۔وزیراعظم نے پاکستان کے امن اقدام کی حمایت پر قطر کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان تنازعہ کے پرامن حل کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے اپنی بھرپور کوششیں جاری رکھے گا۔ اس ضمن میں دونوں رہنمائوں نے جنگ بندی برقرار رکھنے، مزید کشیدگی سے گریز اور خطے میں امن و استحکام کی بحالی کے لیے بین الاقوامی کوششوں کے تسلسل کی اہمیت پر زور دیا۔وزیراعظم نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے لیے اپنی نیک تمنائوں کا بھی اظہار کیا۔

پچھلی پوسٹ

سعودی حکومت سے معاہدہ نہ ہونے کے باعث رواں سال عازمین ٹرین کے بجائے بسوں کے ذریعے مکہ سے مدینہ سفر کریں گے،اب بھی پاکستان خطے میں سب سے سستا ترین حج کرارہا ہے، وفاقی وزیر سردار محمد یوسف

اگلی پوسٹ

شہرِ قائد کیلئے ایک اور اعزاز، پاکستان کی بلند ترین عمارت’’برجِ قائد‘‘ کی تعمیر کا معاہدہ ،منصوبے کیلئے 941 فٹ بلندی کا این او سی جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شہرِ قائد کیلئے ایک اور اعزاز، پاکستان کی بلند ترین عمارت’’برجِ قائد‘‘ کی تعمیر کا معاہدہ ،منصوبے کیلئے 941 فٹ بلندی کا این او سی جاری

شہرِ قائد کیلئے ایک اور اعزاز، پاکستان کی بلند ترین عمارت’’برجِ قائد‘‘ کی تعمیر کا معاہدہ ،منصوبے کیلئے 941 فٹ بلندی کا این او سی جاری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper