• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کوئٹہ :بلوچستان ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام:محترمہ فرح عظیم شاہ نے پورا دن نوری نصیر خان آڈیٹوریم میں گزارا،

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 18, 2026
in پاکستان
0
کوئٹہ :بلوچستان ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام:محترمہ فرح عظیم شاہ نے پورا دن نوری نصیر خان آڈیٹوریم میں گزارا،
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ( نمائندہ خصوصی) رکنِ صوبائی اسمبلی بلوچستان محترمہ فرح عظیم شاہ نے آج پورا دن نوری نصیر خان آڈیٹوریم میں گزارا، جہاں انہوں نے بلوچستان ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے اسٹیج کی تیاری، کرسیوں کی ترتیب، پینٹنگ کے کام اور دیگر انتظامات کا باریک بینی سے معائنہ کیا تاکہ ہر پہلو کو بہترین انداز میں مکمل کیا جا سکے۔ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے لیے ایک خوبصورت اور شاندار اسٹیج تیار کیا گیا ہے جو اپنی منفرد سجاوٹ اور عمدہ انتظامات کے باعث قابلِ تعریف ہے۔ محترمہ فرح عظیم شاہ نے لمحہ بہ لمحہ تمام تیاریوں کی نگرانی کی اور اس بات کو یقینی بنایا کہ نوجوانوں کے لیے ایک معیاری اور بہترین پلیٹ فارم مہیا کیا جائے۔تمام انتظامات کی تکمیل کے بعد یہ کہا جا رہا ہے کہ اب کل سے ان شاء اللہ بلوچستان میں نوجوانوں کی صلاحیتوں کا ایک نیا باب شروع ہوگا۔ یہ پروگرام بلوچستان کے ان باصلاحیت نوجوانوں کو دنیا کے سامنے لانے کا ذریعہ بنے گا جو اپنی صلاحیتوں کے باوجود منظرِ عام پر نہیں آسکے۔محترمہ فرح عظیم شاہ کی کاوشوں اور دلچسپی کے باعث اب دنیا بلوچستان کے نوجوانوں کی صلاحیت، ہنر اور مثبت چہرے کو دیکھے گی۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/05/WhatsApp-Video-2026-05-19-at-2.18.55-AM-1.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/05/WhatsApp-Video-2026-05-19-at-2.28.21-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں سے بڑھتے خطرات کا سامنا ہے، پگھلتے گلیشیئرز سیلابی خطرات میں اضافے کا باعث ہیں، وفاقی وزیراحسن اقبال کا این ڈی ایم اے کے زیر اہتمام پاک چین سمپوزیم سے خطاب

اگلی پوسٹ

خیبر پختونخوا میں گورننس نام کی کوئی چیز نہیں، کرپشن اور بدعنوانی عروج پر ہیں، وفاقی وزیر عطاء اللہ تارڑ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
خیبر پختونخوا میں گورننس نام کی کوئی چیز نہیں، کرپشن اور بدعنوانی عروج پر ہیں، وفاقی وزیر عطاء اللہ تارڑ

خیبر پختونخوا میں گورننس نام کی کوئی چیز نہیں، کرپشن اور بدعنوانی عروج پر ہیں، وفاقی وزیر عطاء اللہ تارڑ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper