• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کوئٹہ: حکومتِ بلوچستان کی جانب سے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 17, 2026
in پاکستان
0
کوئٹہ: حکومتِ بلوچستان کی جانب سے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ( نمائندہ خصوصی) حکومتِ بلوچستان کی جانب سے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی حکومتِ بلوچستان کے محکمہ داخلہ نے صوبے بھر میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے متعدد سرگرمیوں پر 30 روز کیلئے مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اسلحہ کی نمائش اور استعمال، موٹر سائیکل پر ڈبل سواری، گاڑیوں میں کالے شیشوں کا استعمال، غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکلوں کی نقل و حرکت، پانچ یا اس سے زائد افراد کے اجتماعات، جلسے جلوس اور ریلیوں پر پابندی ہوگی۔حکومت نے عوامی مقامات پر چہروں کو ماسک، مفلر یا کسی بھی ایسے ذریعے سے ڈھانپنے پر بھی پابندی عائد کی ہے جس سے شناخت میں رکاوٹ پیدا ہو۔محکمہ داخلہ کے مطابق یہ احکامات فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے اور اگلے 30 دن تک مؤثر رہیں گے۔ اعلامیے کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

پچھلی پوسٹ

ایرانی سپریم لیڈر نے امریکا اور اسرائیل کو تاریخ کا ظالم ترین بادشاہ ’ضحاک‘ قرار دیدیا

اگلی پوسٹ

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کا ازبکستان کے وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ،باہمی دلچسپی کے دوطرفہ اور کثیرالجہتی امور پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کا ازبکستان کے وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ،باہمی دلچسپی کے دوطرفہ اور کثیرالجہتی امور پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کا ازبکستان کے وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ،باہمی دلچسپی کے دوطرفہ اور کثیرالجہتی امور پر تبادلہ خیال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper