• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا وفد کے ہمراہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچنے پر پرتپاک خیر مقدم

وزیراعلی مریم نوازشریف اور وفد کا باکو ائیر پورٹ پرڈپٹی منسٹر ڈیفنس انڈسٹری مسٹر مہمان بوکسی سوف نے استقبال کیا پاکستان میں آذربائیجانی سفیرخضر فرہادوف اوران کی اہلیہ،آذربائیجان میں پاکستانی سفیر قاسم محی الدین اور ان کی اہلیہ بھی استقبال کیلئے ائیر پورٹ پر موجود وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف تین روز دورے کے دوران حکومت آذربائیجان کی سرکاری مہمان ہونگی، آذربائیجان کے صدر ائیلہام علیوف سے ملاقات کریں گی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 17, 2026
in پاکستان
0
پنجاب حکومت کا اربن ڈویلپمنٹ کے لیے بین الاقوامی سطح پر نئے اتحاد بنانے کا عزم
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا وفد کے ہمراہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچ گئی،باکو ائیر پورٹ پہنچنے پر پنجاب کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیاگیا-وزیراعلی مریم نوازشریف اور وفد کا باکو ائیر پورٹ پہنچنے پرڈپٹی منسٹر ڈیفنس انڈسٹری مسٹر مہمان بوکسی سوف نے استقبال کیا -پاکستان میں آذربائیجانی سفیرخضر فرہادوف اوران کی اہلیہ،آذربائیجان میں پاکستانی سفیر قاسم محی الدین اور ان کی اہلیہ بھی استقبال کیلئے ائیر پورٹ پر موجود تھیں -وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف تین روز دورے کے دوران حکومت آذربائیجان کی سرکاری مہمان ہونگی- وزیر اعلی مریم نواز شریف 17 مئی کو آذربائیجان کے صدر ائیلہام علیوف سے ملاقات کریں گی-وزیراعلیٰ مریم نواز شریف باکو” ورلڈ اربن فورم” پر پاکستان کی نمائندگی کریں گی-وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف باکو اولمپک اسٹیڈیم میں ورلڈ لیڈرز سمٹ سے خطاب کریں گی- وزیر اعلی مریم نواز شریف ورلڈ اربن فورم پر ”اپنی چھت اپنا گھر” پیش کریں گی-افورڈ ایبل ہاؤسنگ سیکٹر میں پنجاب کا منفرد ماڈل” اپنی چھت، اپنا گھر” ورلڈ اربن فورم میں پیش کیا جائیگا – سینئر منسٹر مریم اورنگ زیب،وزیر اطلاعات عظمی بخاری،وزیر ہاؤسنگ بلال یسین،وزیر کھیل فیصل ایوب، وزیر زراعت عاشق حسین کرمانی،معاون خصوصی علی ڈار بھی وفد میں شامل ہیں –

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/05/WhatsApp-Video-2026-05-17-at-3.56.20-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

وزیراعلی پنجاب 3روزہ دورہ پر آذربائیجان روانہ ، ورلڈ اربن فورم پر پاکستان کی نمائندگی کریں گی

اگلی پوسٹ

پاکستان قابلِ عمل، آزاد اور جغرافیائی طور پر مربوط فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت جاری رکھے گا،صدر مملکت آصف علی زرداری کا عالمی یوم نکبہ پر پیغام

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان قابلِ عمل، آزاد اور جغرافیائی طور پر مربوط فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت جاری رکھے گا،صدر مملکت آصف علی زرداری کا عالمی یوم نکبہ پر پیغام

پاکستان قابلِ عمل، آزاد اور جغرافیائی طور پر مربوط فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت جاری رکھے گا،صدر مملکت آصف علی زرداری کا عالمی یوم نکبہ پر پیغام

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper