• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پانڈا بانڈ کا اجرا پاکستان اور چین کے درمیان مالیاتی تعاون کے نئے دور کا آغاز ہے، وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 17, 2026
in پاکستان
0
پانڈا بانڈ کا اجرا پاکستان اور چین کے درمیان مالیاتی تعاون کے نئے دور کا آغاز ہے، وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد/بیجنگ۔(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پانڈا بانڈ کا اجرا پاکستان اور چین کے درمیان مالیاتی تعاون کے نئے دور کا آغاز ہے، پاکستان کے پہلے پانڈا بانڈ کے اجرا نے پاکستان اور چین کے درمیان مالیاتی تعاون کے ایک نئے دور کا آغاز کر دیا ہے جبکہ اس پیش رفت کے ذریعے پاکستان کو پہلی مرتبہ چین کی مقامی سرمایہ مارکیٹ تک رسائی حاصل ہوئی ہے جو دنیا کی دوسری بڑی اور گہری کیپیٹل مارکیٹ سمجھی جاتی ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق چائنا گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک ( سی جی ٹی این ) کو دیے گئے انٹرویو میں وزیرِ خزانہ نے کہا کہ پانڈا بانڈ کا کامیاب اجرا اس بات کا ثبوت ہے کہ چینی مالیاتی اداروں اور عالمی سرمایہ کاروں کا پاکستان کی معاشی سمت، اصلاحاتی ایجنڈے اور میکرو اکنامک استحکام پر اعتماد بڑھ رہا ہے۔سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا کہ پانڈا بانڈ صرف پاکستان کی مالیاتی حکمتِ عملی کے لیے اہم نہیں بلکہ اس سے چینی کرنسی آر ایم بی (آرایم بی ) کے بین الاقوامی استعمال کو بھی فروغ ملے گا۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان اور چین کے درمیان تقریباً ایک چوتھائی تجارت پہلے ہی آر ایم بی اور چینی یوآن میں ہو رہی ہے، جو دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے مالیاتی اور اقتصادی روابط کی عکاسی کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پی ای سی ) کے پہلے مرحلے میں بنیادی ڈھانچے کی تعمیر پر توجہ دی گئی، جبکہ دوسرے مرحلے میں کاروباری تعاون، صنعتی شراکت داری اور انفراسٹرکچر سے معاشی فوائد حاصل کرنے پر توجہ مرکوز کی جا رہی ہے۔وزیرِ خزانہ نے کہا کہ پاکستان اور چین کی ترجیحات باہمی تجارت، سرمایہ کاری، علاقائی روابط اور پائیدار اقتصادی ترقی کے حوالے سے ایک دوسرے سے ہم آہنگ ہیں۔وزیرِ خزانہ نے کہا کہ پاکستان نے موجودہ علاقائی صورتحال کے باوجود خریداری، ترسیل اور لاجسٹکس سے متعلق ابتدائی چیلنجز کو مؤثر انداز میں سنبھالا اور معاشی استحکام کو برقرار رکھا۔ انہوں نے کہا کہ اہم معاشی اشاریے درست سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔سینیٹر محمد اورنگزیب نے حکومت کے اصلاحاتی پروگرام، مالیاتی نظم و ضبط اور سرمایہ کاری دوست پالیسیوں کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکس نظام، توانائی، سرکاری اداروں اور ڈیجیٹل گورننس میں جاری اصلاحات سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ کر رہی ہیں اور پاکستان کی معاشی صورتحال کو مزید بہتر بنا رہی ہیں۔وزیرِ خزانہ نے یہ گفتگو بیجنگ میں پاکستان کے پہلے پانڈا بانڈ کے اجرا کی تقریب کے بعد سی جی ٹی این کو دی۔ یہ تاریخی اجرا پاکستان کو پہلی مرتبہ چین کی مقامی سرمایہ مارکیٹ تک رسائی فراہم کرتا ہے اور اسے پاکستان کی معاشی سفارت کاری اور مالیاتی تنوع کے حوالے سے ایک اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔پانڈا بانڈ پروگرام کا مجموعی حجم ایک ارب امریکی ڈالر ہے، جبکہ ابتدائی اجرا 250 ملین امریکی ڈالر کے مساوی ہے۔ اس اجرا کو ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی ) اور ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک (اے آئی آئی بی ) کی معاونت حاصل ہے۔تقریب میں چین کی وزارتِ خزانہ اور پیپلز بینک آف چائنا کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔وزیرِ خزانہ نے پانڈا بانڈ کے اجرا میں تعاون پر چینی حکومت، مالیاتی اداروں، ریگولیٹری حکام اور بین الاقوامی ترقیاتی شراکت داروں کا شکریہ ادا کیا اور امید ظاہر کی کہ یہ پیش رفت مستقبل میں مزید مالیاتی تعاون اور نئے اجرا کی راہ ہموار کرے گی۔

پچھلی پوسٹ

مخدوم سید احمد محمود سے چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کی ملاقات، ملکی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال

اگلی پوسٹ

یومِ عرفہ کا روزہ عازمینِ حج کے علاوہ تمام مسلمانوں کے لیے دو سال کے گناہوں کا کفارہ ہے، مفتیِ اعظم سعودی عرب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
یومِ عرفہ کا روزہ عازمینِ حج کے علاوہ تمام مسلمانوں کے لیے دو سال کے گناہوں کا کفارہ ہے، مفتیِ اعظم سعودی عرب

یومِ عرفہ کا روزہ عازمینِ حج کے علاوہ تمام مسلمانوں کے لیے دو سال کے گناہوں کا کفارہ ہے، مفتیِ اعظم سعودی عرب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper