• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

آذربائیجان کے وزیرِ انصاف کا وزارتِ قانون و انصاف کا دورہ،وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ کو تاریخی "میڈل فار جسٹس” سے نوازا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 15, 2026
in پاکستان
0
آذربائیجان کے وزیرِ انصاف کا وزارتِ قانون و انصاف کا دورہ،وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ کو تاریخی "میڈل فار جسٹس” سے نوازا گیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):آذربائیجان کے اعلیٰ سطح کے وفد نے وزیرِ انصاف فرید احمدوف کی سربراہی میں وزارتِ قانون و انصاف کا دورہ کیا۔ جاری پریس ریلیز کے مطابق اجلاس اور تقریب کی مشترکہ صدارت وفاقی وزیرِ قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ اور آذربائیجان کے وزیرِ انصاف نے کی۔وزارت آمد پر وزیرِ مملکت بیرسٹر عقیل ملک، سیکرٹری قانون و انصاف راجہ نعیم اکبر اور دیگر اعلیٰ حکام نے معزز وفد کا پرتپاک استقبال کیا، جو دونوں ممالک کے درمیان قانونی روابط کی مضبوطی کی عکاسی کرتا ہے۔ ​اس موقع پر ایک تاریخی تقریب میں آذربائیجان کے وزیر نے وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ کو "میڈل فار جسٹس” پیش کیا۔ یہ اپنی نوعیت کا پہلا اعزاز ہے جو آذربائیجان کی وزارتِ انصاف کی جانب سے کسی بھی غیر ملکی وزیر کو دیا گیا ہے، جو دونوں ممالک کے قانونی نظاموں کے درمیان بڑھتی ہوئی شراکت داری کی علامت ہے۔اجلاس کے دوران وزیرِ انصاف فرید احمدوف نے ایک بہترین اور نتیجہ خیز دورے کے انعقاد پر وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ اور ان کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا اور ان کی کوششوں کو سراہا۔ دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات پر روشنی ڈالتے ہوئے فرید احمدوف نے جوڈیشل ٹریننگ کے شعبے میں مکمل تعاون کا یقین دلایا۔ ​وفد کو وزارتِ قانون کے طریقہ کار اور ورکنگ کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی۔ آذربائیجانی وفد نے قانونی شعبے میں پاکستان کے حالیہ ڈیجیٹل اقدامات بالخصوص کیس مینجمنٹ سسٹم اور عدالتوں کی آٹومیشن کو بے حد سراہا۔دونوں وزراء نے پاک آذربائیجان دوستی اور ماحول دوستی کی علامت کے طور پروزارت کے احاطے میں پودا لگا کر شجرکاری بھی کی۔ ملاقات کے اختتام پر دونوں جانب سے قانونی اور عدالتی شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے اور ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھانے کے پختہ عزم کا اعادہ کیا گیا۔

پچھلی پوسٹ

تین روزہ لاہور شاپنگ فیسٹیول کا لاہور ایکسپو سینٹر میں شاندار آغاز

اگلی پوسٹ

فرانس میں پاکستانی سفارتخانے کے زیراہتمام ڈاکٹر اورور دیدیے کے اعزاز میں خصوصی تقریب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
فرانس میں پاکستانی سفارتخانے کے زیراہتمام ڈاکٹر اورور دیدیے کے اعزاز میں خصوصی تقریب

فرانس میں پاکستانی سفارتخانے کے زیراہتمام ڈاکٹر اورور دیدیے کے اعزاز میں خصوصی تقریب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper