• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سرکاری ٹینڈر میں بغیر تخمینہ کامیاب بولی دہندہ کو اضافی سکیورٹی جمع کرانے کا پابند نہیں بنایا جا سکتا، وفاقی آ ئینی عدالت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 13, 2026
in پاکستان
0
سرکاری ٹینڈر میں بغیر تخمینہ کامیاب بولی دہندہ کو اضافی سکیورٹی جمع کرانے کا پابند نہیں بنایا جا سکتا، وفاقی آ ئینی عدالت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی)وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا ہے کہ اگر سرکاری ٹینڈر نوٹس میں انجینئر کا تخمینہ ظاہر نہ کیا جائے تو کامیاب بولی دہندہ کو اضافی سکیورٹی جمع کرانے کا پابند نہیں بنایا جا سکتا جبکہ ایسی بنیاد پر زر ضمانت ضبط کرنا بھی قانون کے منافی ہے۔رپورٹنگ کے لیے منظور شدہ تحریری تفصیلی فیصلہ کے مطابق چیف جسٹس امین الدین خان، جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس ارشد حسین شاہ پر مشتمل بینچ نے فرنٹیئر ہائی وے اتھارٹی کی اپیل مسترد کرتے ہوئے پشاور ہائی کورٹ ڈیرہ اسماعیل خان بینچ کا فیصلہ برقرار رکھا۔ عدالت کے مطابق فرنٹیئر ہائی وے اتھارٹی نے ڈی آئی خان چشمہ روڈ منصوبے کے لیے 2011ء میں ٹینڈرز طلب کیے تھے۔میسرز برادرز کنسٹرکشن اینڈ بلڈرز کامیاب بولی دہندہ قرار پایا اور اس نے تخمینی لاگت کے مطابق دو فیصد زر ضمانت جمع کرا دیا تاہم بعدازاں اتھارٹی نے انجینئر تخمینہ کی بنیاد پر آٹھ فیصد اضافی سکیورٹی طلب کر لی۔وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا کہ چونکہ انجینئر تخمینہ ٹینڈر نوٹس میں شامل ہی نہیں تھا، اس لیے بولی دہندہ کو اضافی سکیورٹی جمع کرانے کا پابند نہیں بنایا جا سکتا تھا۔عدالت نے کہا کہ پشاور ہائی کورٹ نے درست طور پر زر ضمانت ضبطی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیتے ہوئے رقم واپس کرنے کا حکم دیا۔فیصلے میں کہا گیا کہ ہائی کورٹ کے فیصلے میں کسی قسم کی قانونی خامی یا بے ضابطگی ثابت نہیں ہوئی، اس لیے اس میں مداخلت کی ضرورت نہیں۔ عدالت نے فرنٹیئر ہائی وے اتھارٹی کی اپیل مسترد کرتے ہوئے کامیاب بولی دہندہ کو زر ضمانت واپس کرنے کا حکم برقرار رکھا۔

پچھلی پوسٹ

آئی بی آئی ہیڈکوارٹر کا قیام پاکستان-چین ہمہ جہت تزویراتی شراکت داری میں انقلابی سنگِ میل ہے، نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار

اگلی پوسٹ

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و انسداد منشیات کا اجلاس، قانون سازی سے متعلق تجاویز اور ملک میں مجموعی امن و امان کی صورتحال پر غور

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و انسداد منشیات کا اجلاس، قانون سازی سے متعلق تجاویز اور ملک میں مجموعی امن و امان کی صورتحال پر غور

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و انسداد منشیات کا اجلاس، قانون سازی سے متعلق تجاویز اور ملک میں مجموعی امن و امان کی صورتحال پر غور

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper