• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح سے ٹیلیفون پر گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 13, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح سے ٹیلیفون پر گفتگو
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔بدھ کو وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق کویتی ​وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح نے امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات اور روابط کے فروغ کے لیے وزیراعظم، فیلڈ مارشل اور نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کی جانب سے کی جانے والی امن کوششوں کو سراہا۔ انہوں نے علاقائی امن و استحکام کو آگے بڑھانے میں پاکستان کے مثبت اور تعمیری کردار کی تعریف کی۔دونوں رہنمائوں نے آبنائے ہرمز کی بندش کے عالمی معیشت پر پڑنے والے وسیع تر اثرات پر تبادلہ خیال کیا اور موجودہ صورتحال کے پرامن اور پائیدار حل کی امید ظاہر کی۔​نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے خطے اور اس سے باہر امن و استحکام کے لیے تمام ممکنہ کوششیں جاری رکھنے کے حکومت پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔

پچھلی پوسٹ

پاک فوج کے جوانوں پر ملک دشمن عناصر کا بزدلانہ حملہ ناقابل برداشت اور قابل افسوس ہے۔محترمہ فرح عظیم شاہ

اگلی پوسٹ

چین کا امریکا کی جانب سے تائیوان خطے کو ہتھیار فروخت کرنے کی مخالفت کا موقف مستقل اور واضح ہے،چینی وزارت خارجہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چین کا امریکا کی جانب سے تائیوان خطے کو ہتھیار فروخت کرنے کی مخالفت کا موقف مستقل اور واضح ہے،چینی وزارت خارجہ

چین کا امریکا کی جانب سے تائیوان خطے کو ہتھیار فروخت کرنے کی مخالفت کا موقف مستقل اور واضح ہے،چینی وزارت خارجہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper