• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

صدر مملکت آصف علی زرداری کا بنوں میں پولیس سٹیشن پر فتنہ الخوارج کے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 10, 2026
in پاکستان
0
صدر مملکت آصف علی زرداری کا بنوں میں پولیس سٹیشن پر فتنہ الخوارج کے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنوں میں پولیس سٹیشن فتح خیل پر فتنہ الخوارج کے دہشت گردانہ حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والے پولیس کے عملے کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔اتوار کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان میں صدر مملکت نے شہداء کی مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا کی۔صدر مملکت نے واقعے میں مقامی افراد کے گھروں کو پہنچنے والے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہوئے صوبائی اور وفاقی حکومت کو ہدایت کی کہ زخمیوں اور متاثرین کی ہرممکن مدد کی جائے۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ دہشت گرد عناصر کے ناپاک عزائم ناکام بنائے جائیں گے، قوم اپنی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔انہوں نے کہا کہ ایسے وقت جب پاکستان علاقائی اور عالمی امن کیلئے کوشاں ہے، بھارتی پشت پناہی پر پلنے والے دہشت گرد طالبان رجیم کی فراہم کردہ پناہ گاہوں سے پاکستان کی شہری آبادی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان عالمی امن کی کوششوں میں بھی کامیاب ہوگا اور ہم دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں کو بھی شکست دیں گے۔صدر مملکت نے کہا کہ ہم صرف دہشت گردوں کو نہیں بلکہ ان کے سہولت کاروں اور سرپرستوں کو بھی نشانہ بنائیں گے۔

پچھلی پوسٹ

آپریشن بنیان مرصوص ہماری تاریخی عسکری کامیابی ہی نہیں قومی غیرت، اصولوں اور خودداری کی تابناک فتح ہے،وزیر اعظم محمد شہباز شریف

اگلی پوسٹ

دیکھو سورج کو کتنا روشن ہے, کتنا بڑا ہے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
دیکھو سورج کو کتنا روشن ہے, کتنا بڑا ہے

دیکھو سورج کو کتنا روشن ہے, کتنا بڑا ہے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper

Ads No. 1
Advertisement