• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

چیئرمین سندھ آبادگار فورم ڈاکٹر افضل آرائیں کی ڈی آئی جی ٹریفک پولیس کراچی سید پیر محمد شاہ سے ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 9, 2026
in پاکستان
0
چیئرمین سندھ آبادگار فورم  ڈاکٹر افضل آرائیں کی ڈی آئی جی ٹریفک پولیس کراچی سید پیر محمد شاہ سے ملاقات
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( نمائندہ خصوصی)سندھ آبادگار فورم کے چیئرمین ڈاکٹر افضل آرائیں نے ڈی آئی جی ٹریفک پولیس کراچی سید پیر محمد شاہ سے اپنے وفد کے ہمراہ ان کے دفتر میں خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ سندھ آبادگار فورم کے رہنما جنید نجمی اور راجا توقیر بھی موجود تھے،ملاقات میں سندھ آبادگار فورم کی جانب سے ڈی آئی جی ٹریفک پولیس کراچی سید پیر محمد شاہ کو 9 مئی "معرکۂ حق”کے حوالے سے منعقدہ پروگرام میں شرکت کا خصوصی دعوت نامہ پیش کیا۔سندھ آبادگار فورم کی جانب سے کراچی کے ٹریفک مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی اور عوام کی سہولت کے لیے ٹھوس تجاویز پیش کی گئیں۔ڈی آئی جی ٹریفک سید پیر محمد شاہ نے وفد کی آمد پر نیک خواہشات کا اظہار کیا اور سندھ کے آبادگاروں کی فلاح و بہبود کے لیے فورم کی کوششوں کو سراہا۔ ملاقات کے اختتام پر اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ سندھ کی دھرتی کی بہتری اور کراچی کے امن و استحکام کے لیے سب مل کر اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/05/WhatsApp-Video-2026-05-09-at-10.50.01-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

فعال سفارتکاری کے ذریعے پاکستان امن پسند ملک بن کر ابھرا، اسحاق ڈار

اگلی پوسٹ

خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے پانچ خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے پانچ خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper

Ads No. 1
Advertisement