• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

خواتین کی آبروزیر ی ، بھارتی فضائیہ کے ایئر مارشل کو عصمت دری کے سنگین الزامات کا سامنا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 8, 2026
in انڈیا
0
خواتین کی آبروزیر ی ، بھارتی فضائیہ کے ایئر مارشل کو عصمت دری کے سنگین الزامات کا سامنا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی( نمائندہ خصوصی):بھارتی ایئر فورس (آئی اے ایف) کے ایک ایئر مارشل کو عصمت دری کے سنگین الزامات کا سامنا ہے، جس سے بھارتی فضائیہ میں نظامی سطح پر خواتین کے استحصال اور سینئر افسروں کو بچانے کے کلچر پر سوالات اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق الزامات کے باوجود سینئر افسر کو قبل از گرفتاری ضمانت دی گئی ہے، جس پر شدیدتنقید کی جا رہی ہے اور یہ آواز اٹھ رہی ہے کہ یہ انصاف کے بجائے افسر کو بچانے کی کوشش ہے۔متاثرہ خاتون کو پولیس تک رسائی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جبکہ واقعہ کی تحقیقات کے لیے ایئر فورس نےاپنی ہی تحقیقاتی کمیٹیاں تشکیل دیں ۔یہ واقعہ اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ بھارتی فوج کے افسران کو کسی قانون ، نظم وضبط اور اخلاقات کا پاس و لحاظ نہیں ہے ،خواتین کی بے حرمتی ان کا محبوب مشغلہ بن چکا ہے اور اس حوالے سے انہیں اس بات کا پورا یقین ہوتا ہے کہ افسران بالا کی طرف سے انہیں پورا تحفظ میسر ہو گا اور وہ قانون کی گرفت میں ہرگز نہیں آئیں گے ۔ستمبر 2024ءمیں بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر کے ضلع بڈگام میں بھی بھارتی ائیر فورس کے ایک ونگ کمانڈر پر ایک جونیئر خاتون افسر نے عصمت دری اور ہراسانی کا الزام لگایا تھا، جس کے بعد پولیس نے ایف آئی آردرج کی تھی تاہم آج تک پتہ نہیں چلا کہ معاملے کا کیا بنا ، آیا اس خاتون افسر کو انصاف ملا یا نہیں۔قبل ازیں 2021ءمیں بھی ایک فلائٹ لیفٹیننٹ پر ساتھی خاتون افسر کی عصمت دری کا الزام لگا تھا، جس میں تحقیقات پر اثر انداز ہونے جیسے سنگین انکشافات سامنے آئے تھے۔ یہ تمام واقعات اس بات کا غماز ہیں کہ بھارتی فوج میں خواتین اہلکار اپنے ہی آفیسرز سے غیر محفوظ ہیں، بھارتی فوج کے افسران کا غیر اخلاقی چہرہ بے نقاب چکا ہے۔تقریباً تین برس قبل بھارتی خاتون افسر لیفٹیننٹ کرنل گوری مشرا نے ساتھی افسر لیفٹیننٹ کرنل دیویش مکھرجی کے خلاف ریپ کا سنگین الزام لگایا تھا، خاتون افسر نے بتایا تھا کہ انکی غیر اخلاقی ویڈیوز بنائی گئیں اور پھر بلیک میل کیا گیا۔ دسمبر 2016 میں جنسی ہراسگی کا شکار بھارتی فوج کی میجر انیتا کماری نے گولی مار کر خودکشی کی تھی۔بھارتی فوج کے بیرونی ممالک میں جنسی استحصال اور بد اخلاقی کے قصے بھی ڈھکے چھپے نہیں، کانگو میں امن مشن پر مامور بھارتی فوجی جنسی استحصال میں ملوث پائے گئے ، 3 بھارتی پیس کیپرز کو سائوتھ افریقہ میں خاتون کے ریپ پر جیل کی سزا سنائی گئی تھی۔

پچھلی پوسٹ

آپریشن سندور کی آڑ میں خام خیالی پر مبنی بھارتی کرنل صوفیہ قریشی کی پریس کانفرنس کا پردہ چاک

اگلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کو قطری ہم منصب کا ٹیلی فون، خطے میں پائیدار امن کے قیام کیلئے جاری سفارتی کوششوں کو آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف کو قطری ہم منصب کا ٹیلی فون، خطے میں پائیدار امن کے قیام کیلئے جاری سفارتی کوششوں کو آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کو قطری ہم منصب کا ٹیلی فون، خطے میں پائیدار امن کے قیام کیلئے جاری سفارتی کوششوں کو آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper