• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

محمد اشرف صحرائی نے پوری زندگی آزادی کشمیر کے لیے وقف کی، مشعال حسین ملک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 5, 2026
in پاکستان
0
محمد اشرف صحرائی نے پوری زندگی آزادی کشمیر کے لیے وقف کی، مشعال حسین ملک
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے شہید حریت رہنما محمد اشرف صحرائی کی برسی پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمد اشرف صحرائی نے پوری زندگی آزادی کشمیر کے لیے وقف کی۔اپنے ایک بیان میں مشعال ملک نے کہا کہ اشرف صحرائی نے ہر ظلم کے سامنے ڈٹ کر سچ کا ساتھ دیا، قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں مگر مؤقف سے پیچھے نہ ہٹے۔مشعال ملک نے کہا کہ ان کی شہادت آزادی کی جدوجہد کی روشن علامت ہے،جاوید احمد میر کی قربانی بھی اس جدوجہد کا اہم باب ہے۔مشعال ملک نے کہا کہ آج کا دن صرف یاد کا نہیں بلکہ عہد کا دن ہے،ہم شہداء کے مشن کو زندہ رکھیں گے۔مشعال ملک نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے،ان کی قربانیوں کے صدقے کشمیر ایک دن ضرور آزاد ہوگا۔

Previous Post

:وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی منگل کو اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات

Next Post

بر طانوی وزیراعظم کو مبینہ طور پر اپنی انتہائی کم مقبولیت کے باعث حکمران لیبر پارٹی کی انتخابی مہم سے پیچھے ہٹنے پر مجبور ہونا پڑا ، ڈیلی ٹیلیگراف

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper