• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

:وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی منگل کو اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 5, 2026
in پاکستان
0
:وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی  منگل کو اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے منگل کو اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی جس میں صوبہ بلوچستان کی ترقی، پیش رفت اور عوامی فلاح و بہبود سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنمائوں نے بلوچستان میں سماجی و معاشی ترقی، انفراسٹرکچر کی بہتری، تعلیم، صحت اور قدرتی وسائل کے مؤثر استعمال سمیت اہم امور پر تفصیلی گفتگو کی۔ چیئرمین سینیٹ نے اس امر پر زور دیا کہ وفاق تمام صوبوں کی مساوی ترقی کے لیے پرعزم ہے، بالخصوص بلوچستان کو درپیش مخصوص چیلنجز کے حل پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ایوانِ بالا کے اس کردار کو دہراتے ہوئے کہا کہ یہ وفاقی اکائیوں کی مضبوط آواز ہےاور انہوں نے بلوچستان میں صوبائی خودمختاری کے فروغ، بہتر طرز حکمرانی اور جامع ترقی کے لیے اقدامات کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی پائیدار ترقی قومی یکجہتی اور دیرپا استحکام کے لیے ناگزیر ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے وفاقی سطح پر بلوچستان کے لیے چیئرمین سینیٹ کی مسلسل حمایت اور موثر آواز اٹھانے کو سراہا۔ انہوں نے جاری ترقیاتی منصوبوں پر روشنی ڈالی اور وفاقی اداروں کے ساتھ بہتر ہم آہنگی کے ذریعے ترقی کے عمل کو تیز کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ سینیٹر آغا شا ہ زیب درانی بھی اس موقع پر موجود تھے ۔ انہوں نے بالخصوص بلوچستان کے عوام کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے قانون سازی اور پالیسی سازی سے متعلق امور پر اپنی آراء پیش کی۔

Previous Post

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا چین کے صوبہ ہونان کے شہر لیویانگ میں آتشبازی کے کارخانے میں المناک دھماکے پر گہرے دکھ کا اظہار

Next Post

محمد اشرف صحرائی نے پوری زندگی آزادی کشمیر کے لیے وقف کی، مشعال حسین ملک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
محمد اشرف صحرائی نے پوری زندگی آزادی کشمیر کے لیے وقف کی، مشعال حسین ملک

محمد اشرف صحرائی نے پوری زندگی آزادی کشمیر کے لیے وقف کی، مشعال حسین ملک

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper