• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستانی نوجوانوں نے انتہاپسندی اور نفرت کو مسترد کر کے امن، برداشت اور ہم آہنگی کے فروغ کا عزم کر رکھا ہے، وفاقی وزیراحسن اقبال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 5, 2026
in پاکستان
0
پاکستانی نوجوانوں نے انتہاپسندی اور نفرت کو مسترد کر کے امن، برداشت اور ہم آہنگی کے فروغ کا عزم کر رکھا ہے، وفاقی وزیراحسن اقبال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کے نوجوانوں نے انتہاپسندی اور نفرت کو مسترد کرتے ہوئے امن، برداشت اور ہم آہنگی کے فروغ کا عزم کر رکھا ہے۔وہ منگل کو نارووال میں منعقدہ دو روزہ بین الاقوامی امن مکالمے سے خطاب کر رہے تھے، جس کا موضوع خطے میں پائیدار امن کے لیے پل تعمیر کرنا تھا۔ مکالمے کا مقصد مختلف برادریوں، ثقافتوں اور ممالک کے درمیان مکالمے، باہمی سمجھ بوجھ اور تعاون کو فروغ دے کر نفرت کے خاتمے اور دیرپا امن کے قیام کو یقینی بنانا ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان کے نوجوان امن کے سفیر ہیں اور وہ معاشرے میں مثبت تبدیلی کے علمبردار کے طور پر ابھر رہے ہیں۔ انہوں نے نارووال میں اس اہم عالمی مکالمے کے کامیاب انعقاد پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسے امن ڈائیلاگ کا تسلسل آئندہ برسوں میں بھی جاری رکھا جائے گا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی کے رکن اور چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی احمد اقبال نے کہا کہ موجودہ دور میں امن، برداشت اور باہمی احترام کے فروغ پر سنجیدہ مکالمے کی اشد ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا اور نفرت انگیز مواد کے ذریعے لوگوں کو ایک دوسرے کے خلاف اکسانا آسان ہو چکا ہے، اس لیے ہمیں برداشت اور رواداری کو فروغ دینا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک کثیرالمذاہب معاشرہ ہے جہاں مختلف عقائد کے لوگ رہتے ہیں اور سب کو ایک دوسرے کے نظریات اور عقائد کا احترام کرنا چاہیے۔انٹرنیشنل قرآن ریسرچ ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر صفی کاس کاس نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ نوجوانوں کی تعلیم اور تربیت پر توجہ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ نارووال یونیورسٹی کا قیام علاقے کے طلبہ کے لیے ایک اہم سنگ میل ہے اور نوجوانوں کو بہتر مواقع فراہم کر کے ہی ایک پرامن اور ترقی یافتہ معاشرہ تشکیل دیا جا سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ قرآن و حدیث کی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر ہی دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے اور اجتماعی کوششوں سے ہی پائیدار امن ممکن ہے۔تیونس کی عزیتونہ یونیورسٹی کے صدر پروفیسر عبدالطیف باوعزیزی نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ ان کے ادارے کے تعلقات نہایت مضبوط اور مثبت ہیں۔ انہوں نے علامہ اقبال کی تعلیمات کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ برداشت، انصاف اور مساوات کے فروغ سے معاشرے میں بہتری لائی جا سکتی ہے جبکہ انتہاپسندی کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ دنیا بھر سے افراد کا نارووال میں جمع ہونا اس مکالمے کی کامیابی کا ثبوت ہے۔قازقستان سے تعلق رکھنے والی گلسانہ کوزہابے نے کہا کہ امن کے قیام کے لیے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ انہوں نے جدید تقاضوں کے مطابق تعلیم حاصل کرنے اور اس پر عمل درآمد کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ خطے میں امن کا قیام تمام ممالک کے لیے فائدہ مند ہوگا۔

Previous Post

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنے اور بجلی چوری میں ملوث افراد سے کسی قسم کی رعایت نہ برتنے کی ہدایت

Next Post

نائب وزیرِاعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا قونصلر امور اور پاکستانی شہریوں کے لیے خدمات کی فراہمی کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیرِاعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا قونصلر امور اور پاکستانی شہریوں کے لیے خدمات کی فراہمی کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس

نائب وزیرِاعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا قونصلر امور اور پاکستانی شہریوں کے لیے خدمات کی فراہمی کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper