• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنے اور بجلی چوری میں ملوث افراد سے کسی قسم کی رعایت نہ برتنے کی ہدایت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 5, 2026
in پاکستان
0
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنے اور بجلی چوری میں ملوث افراد سے کسی قسم کی رعایت نہ برتنے کی ہدایت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنے کیلئے اقدامات میں تیزی لانے اور بجلی چوری کے واقعات میں ملوث افراد سے کسی قسم کی رعایت نہ برتنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ مستقبل میں توا نائی کی ضروریات قابل تجدید توانائی سے پورا کرنے کے لئے جامع حکمت عملی بنائی جائے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار توانائی کے شعبے کے حوالے سے اصلاحاتی اقدامات پر جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک، وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن سردار اویس لغاری، مشیر برائے نجکاری محمد علی، وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی اور متعلقہ اداروں کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔وزیراعظم نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل میں توا نائی کی ضروریات قابل تجدید توانائی سے پورا کرنے کے لئے جامع حکمت عملی بنائی جائے، پن بجلی ، شمسی توانائی اور بائیو گیس سمیت دیگر قابل تجدید ذرائع سے بجلی کی پیداوار سے پیداواری لاگت میں مزید کمی اور معیشت کی ترقی پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔انہوں نے درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنے کیلئے اقدامات میں تیزی لانے کی ہدایت کی ۔وزیر اعظم نے کہا کہ بجلی چوری کے واقعات میں ملوث افراد سے کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ انہوں نے ہدایت کی کہ حالیہ دنوں میں بجلی کی جن تقسیم کار کمپنیوں نے “اکنامک میرٹ آرڈر” کی خلاف ورزی کی ہے ان کے خلاف محکمانہ کارروائی یقینی بنائی جائے، بجلی چوری والے علاقوں میں ٹرانسفارمر پر سمارٹ میٹر نصب کرنے کے منصوبے کے نفاذ کو فوری ممکن بنایا جائے ، ملک میں بجلی کی مسابقتی مارکیٹ کو فروغ دینے کے لئے اقدامات تیز کئے جائیں اور نجی شعبے کو ویلنگ کے نظام کے تحت پہلے مرحلے میں 400 میگاواٹ بجلی کی فراہمی جلد کی جائے۔وزیر اعظم کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ بجلی کی ترسیلی کمپنیوں میں بجلی چوری، عدم ادائیگی اور دیگر نقصانات کو پچھلے سال کی نسبت موثر اقدامات کے بعد بہت حد تک کم کیا جا چکا ہے، بجلی کے ترسیلی نظام کے نقصانات جون 2024 میں 18.3 فیصد سے کم ہو کر مارچ 2026 میں 15.3 فیصد تک آ چکے ہیں، بجلی کے بلوں کی وصولی میں بہتری آئی ہے جو کہ جون 2024 میں 90 فیصد سے بڑھ کر مارچ 2026 میں 96.46 فیصد ہو چکی ہیں ۔بریفنگ کے مطابق بجلی کی تین تقسیم کار کمپنیوں میں نجی شعبے کی شمولیت کے حوالے سے کام جاری ہے اور اس سال نومبر میں بولی کا مرحلہ مکمل ہو جائے گا، نقصان میں چلنے والے 2500 فیڈرز پر سمارٹ میٹرز لگائے جا چکے ہیں۔

Previous Post

وزیراعظم شہباز شریف کی وزارت قومی صحت کو ہیپاٹائٹس، ایڈز اور دیگر امراض کی بروقت رپورٹنگ کیلئے مربوط نظام تشکیل دینے کی ہدایت

Next Post

پاکستانی نوجوانوں نے انتہاپسندی اور نفرت کو مسترد کر کے امن، برداشت اور ہم آہنگی کے فروغ کا عزم کر رکھا ہے، وفاقی وزیراحسن اقبال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستانی نوجوانوں نے انتہاپسندی اور نفرت کو مسترد کر کے امن، برداشت اور ہم آہنگی کے فروغ کا عزم کر رکھا ہے، وفاقی وزیراحسن اقبال

پاکستانی نوجوانوں نے انتہاپسندی اور نفرت کو مسترد کر کے امن، برداشت اور ہم آہنگی کے فروغ کا عزم کر رکھا ہے، وفاقی وزیراحسن اقبال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper