• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، ملک میں پٹرولیم، تیل اور لبریکینٹس کے ذخائر کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 4, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، ملک میں پٹرولیم، تیل اور لبریکینٹس کے ذخائر کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ملک میں پٹرولیم، تیل اور لبریکینٹس کے ذخائر کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے پیر کے روز اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔دوران اجلاس وزارتِ پٹرولیم نے کمیٹی کو موجودہ سپلائی کی صورتحال پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ آنے والی کھیپوں کو مدنظر رکھتے ہوئے جون 2026 کے تیسرے ہفتے تک ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کے لئے وافر ذخائر موجود ہیں۔دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق کمیٹی کو مزید آگاہ کیا گیا کہ سپلائی کی صورتحال کی روزانہ کی بنیاد پر نیشنل کوآرڈینیشن اینڈ مینجمنٹ کمیٹی کے ذریعے مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے تاکہ مؤثر نگرانی اور پیشگی سپلائی چین مینجمنٹ کو یقینی بنایا جا سکے۔نائب وزیرِاعظم/وزیرِ خارجہ نے تمام متعلقہ فریقین کی کاوشوں کو سراہا جنہوں نے عالمی اور مقامی چیلنجز کے باوجود ملک بھر میں ایندھن کی مستحکم اور قابلِ اعتماد فراہمی کو یقینی بنایا۔اجلاس میں وزیرِ پٹرولیم، وزیرِ آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن، وزیرِ مملکت برائے خزانہ، معاونِ خصوصی برائے وزیراعظم طارق باجوہ، سیکرٹری پٹرولیم، سیکرٹری داخلہ، اوگرا کے نمائندگان اور متعلقہ وزارتوں و محکموں کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

Previous Post

استور کے نواحی گاؤں پتی پورہ کے میاں بیوی پہاڑی تودہ گرنے سے جاں بحق

Next Post

اسحاق ڈار کی برطانوی وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو،خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسحاق ڈار کی برطانوی وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو،خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسحاق ڈار کی برطانوی وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو،خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper