• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

استور کے نواحی گاؤں پتی پورہ کے میاں بیوی پہاڑی تودہ گرنے سے جاں بحق

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 4, 2026
in پاکستان
0
استور کے نواحی گاؤں پتی پورہ کے میاں بیوی پہاڑی تودہ گرنے سے جاں بحق
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

استور۔(نمائندہ خصوصی)ضلع استور کے نواحی گاؤں پتی پورہ سے تعلق رکھنے والے میاں بیوی افسوسناک حادثے میں جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق دونوں میاں بیوی گاڑی میں سوار ہو کر گلگت جا رہے تھے کہ راستے میں مشکین کے مقام پر تیز بارش کے باعث اچانک پہاڑی تودہ گر گیا، جس کی زد میں آ کر وہ شدید زخمی ہو گئے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم اور ضلعی انتظامیہ فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد فوری طور پر پی ایچ کیو ہسپتال گلگت منتقل کیا گیا۔تاہم دونوں میاں بیوی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ہسپتال انتظامیہ کے مطابق جاں بحق افراد کی میتیں ضروری کارروائی کے بعد ان کے آبائی گاؤں پتی پورہ روانہ کر دی گئی ہیں، جہاں آج نمازِ عصر کے بعد انہیں سپردِ خاک کیا جائے گا۔حادثے کے بعد علاقے میں سوگ کی فضا قائم ہے جبکہ اہل علاقہ نے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

Previous Post

’’معرکہ حق ‘‘میں پاک فضائیہ نے بروقت فیصلوں کے ذریعے دشمن کی عددی برتری کو غیر موثر بنا دیا،عاصم سلیمان

Next Post

نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، ملک میں پٹرولیم، تیل اور لبریکینٹس کے ذخائر کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper