• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس(ر) یار محمد کی معرکہ حق میں شہید لانس نائیک وجاہت علی کے گھر آمد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 2, 2026
in پاکستان
0
نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس(ر) یار محمد کی معرکہ حق میں شہید لانس نائیک وجاہت علی کے گھر آمد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس(ر) یار محمد نے معرکہ حق میں شہید لانس نائیک وجاہت علی کے گھر کا دورہ کیا۔ نگران وزیراعلیٰ نے بگروٹ میں شہید لانس نائیک وجاہت علی کے گھرجاکرانکے اہلخانہ سے ملاقات اورشہید کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔انہوں نے معرکہ حق میں جان قربان کرنے پرلانس نائیک شہید وجاہت علی کو خراج عقیدت پیش کیا۔اس موقع پر نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس(ر)یارمحمد نے کہا کہ شہادت کا رتبہ انسان کوہمیشہ زندہ رکھتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ دشمن ہمارا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا کیونکہ ہر گھر میں شہید وجاہت علی جیسے جوان موجود ہیں۔ نگران وزیراعلیٰ نے کہا کہ پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے گا۔شہیدلانس نائیک وجاہت علی کے بھائی نے اپنے تاثرات میں کہا کہ میں بھی کارگل کی جنگ لڑچکا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے بھائی کی شہادت پر فخر ہے،ہمارے بچے بھی پاک فوج میں جائیں گے اور شہادت کے رتبے پرفائز ہونگے۔ وجاہت علی کی شہادت اس بات کا ثبوت ہے کہ پاک فوج کا ہرافسر اور جوان ملک کیلئے مرمٹنے کو تیارہے۔

پچھلی پوسٹ

آزادکشمیر: درجہ حرارت میں اضافے سے برف تیزی سے پگھلنے لگی، دریاؤں اور ندی نالوں میں اچانک طغیانی کا خطرہ

اگلی پوسٹ

برطانوی خصوصی نمائندہ کی سوشل میڈیا پوسٹ یکطرفہ ریمارکس،سرحدی صورتحال کی گہری سمجھ بوجھ سے عاری ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
برطانوی خصوصی نمائندہ کی سوشل میڈیا پوسٹ یکطرفہ ریمارکس،سرحدی صورتحال کی گہری سمجھ بوجھ سے عاری ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

برطانوی خصوصی نمائندہ کی سوشل میڈیا پوسٹ یکطرفہ ریمارکس،سرحدی صورتحال کی گہری سمجھ بوجھ سے عاری ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper