• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

آزادکشمیر: درجہ حرارت میں اضافے سے برف تیزی سے پگھلنے لگی، دریاؤں اور ندی نالوں میں اچانک طغیانی کا خطرہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 3, 2026
in پاکستان
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مظفرآباد:( نمائندہ خصوصی) آزادکشمیر میں درجہ حرارت میں اضافےکے باعث برف تیزی سے پگھل رہی ہے جس کے باعث دریاؤں اور ندی نالوں میں اچانک طغیانی کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے مطابق درجہ حرارت میں اضافے سے برف تیزی سے پگھلنے کے باعث دریاؤں اور ندی نالوں اچانک طغیانی ہوسکتی ہے۔ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے مطابق کنٹرول لائن چکوٹھی کے مقام پر دوپہر 12 سے 1 بجے کے درمیان دریا کے بہاؤ میں اچانک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کا کہنا ہےکہ دریا کے بہاؤ میں اچانک اضافےکی وجہ بھارت کا اوڑی میں اسپل ویز کھولنا بھی ہوسکتا ہے۔حکام نے مچھلی پکڑنے اور دریاؤں کےکنارے جانے والوں کو احتیاط برتنے کی تلقین کی ہے۔

پچھلی پوسٹ

امریکہ کا پاکستان اور دیگر ممالک کیلئے ایف 16 اپ گریڈ معاہدہ کرلیا گیا

اگلی پوسٹ

نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس(ر) یار محمد کی معرکہ حق میں شہید لانس نائیک وجاہت علی کے گھر آمد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس(ر) یار محمد کی معرکہ حق میں شہید لانس نائیک وجاہت علی کے گھر آمد

نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس(ر) یار محمد کی معرکہ حق میں شہید لانس نائیک وجاہت علی کے گھر آمد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper