• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بھکر میں 1800 ایکڑ کےبنجر رقبہ کو جدید زرعی فارم میں تبدیل کر کے نئی مثال قائم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 1, 2026
in پاکستان
0
گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بھکر میں 1800 ایکڑ کےبنجر رقبہ کو جدید زرعی فارم میں تبدیل کر کے نئی مثال قائم
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی ):چیف آپریٹنگ آفیسر پینٹیرا لمیٹڈ فرقان علی اختر نے کہا ہے کہ گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بھکر میں 1800 ایکڑ کابنجر رقبہ صرف 60 دن میں جدید زرعی فارم میں تبدیل کر کے نئی مثال قائم کی گئی ہے، گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت زرعی شعبے میں جدت، برآمدات میں وسعت اور خود کفالت کی جانب موثر انداز میں پیش رفت جاری ہے۔جمعہ کو جاری بیان میں فرقان علی اختر نے کہا کہ فارم پر 13 سنٹرل پیوٹ سسٹمز اور 2.4 میگاواٹ ہائبرڈ سولر سسٹم کے ذریعے آبپاشی یقینی بنائی جا رہی ہے، 4 ماہ قبل یہ زمین 20 سے 50 فٹ بلند ریت کے ٹیلوں پر مشتمل تھی، جسے قلیل مدت میں قابلِ کاشت بنایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ کل1800 ایکڑ میں سے 1300 ایکڑ زیرِ کاشت ہے جہاں گندم اور روڈز گراس اگائی جا رہی ہے جبکہ روڈز گراس برآمد بھی کی جا رہی ہے، جی پی آئی کی مکمل معاونت، انفراسٹرکچر سپورٹ اور بروقت مسائل کے حل کے بغیر اس منصوبے کا آغاز ناممکن تھا۔انہوں نے کہا کہ گرین ایگری مال کے ذریعے معیاری بیج، کھاد اور زرعی سہولیات کی شفاف اور بروقت فراہمی یقینی بنائی گئی ہے، گرین پاکستان انیشیٹو کے ذریعے چینی کمپنیوں کے ساتھ اشتراک سے پاکستان میں پہلے ہائبرڈ بیج متعارف کرائے گئےہیں۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعلیٰ پنجاب کسان کارڈ کی واجب الادا رقم 5 مئی تک جمع کرانے کی ہدایت، کاشتکاروں کیلئے قیمتی انعامات کا اعلان

اگلی پوسٹ

معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر کشمیر سمیت پاکستان بھر میں قومی یکجہتی، فخر اور عزم کا اظہار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر کشمیر سمیت پاکستان بھر میں قومی یکجہتی، فخر اور عزم کا اظہار

معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر کشمیر سمیت پاکستان بھر میں قومی یکجہتی، فخر اور عزم کا اظہار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper