• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب کسان کارڈ کی واجب الادا رقم 5 مئی تک جمع کرانے کی ہدایت، کاشتکاروں کیلئے قیمتی انعامات کا اعلان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 1, 2026
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ پنجاب کسان کارڈ کی واجب الادا رقم 5 مئی تک جمع کرانے کی ہدایت، کاشتکاروں کیلئے قیمتی انعامات کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سیالکوٹ۔ ( نمائندہ خصوصی ):محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو وزیراعلیٰ پنجاب کسان کارڈ کی واجب الادا رقم 5 مئی تک جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔اس سلسلہ میں ترجمان محکمہ زراعت سیالکوٹ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کسان کارڈ کے تیسرے مرحلے کے تحت بل کی ادائیگی کا عمل جاری ہے اور کاشتکار اپنے ذمہ واجب الادا کسان کارڈ کے بل کی ادائیگی 5 مئی 2026 تک یقینی بنائیں تاکہ وہ بذریعہ قرعہ اندازی بیش قیمت انعامات حاصل کرنے کے اہل ہو سکیں۔ترجمان کے مطابق کسان کارڈ کے بل کی بروقت ادائیگی کرنے والے کاشتکاروں کو نہ صرف قیمتی انعامات جیتنے کا موقع ملے گا بلکہ ادائیگی کے 24 گھنٹے کے اندر اگلے بلا سود زرعی قرضہ کی رقم بھی اُن کے کسان کارڈ میں منتقل کر دی جائے گی۔انہوں نے بتایا کہ قبل ازیں 25 اپریل 2026 تک کسان کارڈ کی ادائیگی مکمل کرنے والے کاشتکاروں کیلئے قرعہ اندازی کے ذریعے ٹریکٹر سمیت دیگر قیمتی انعامات دئیے جا چکے ہیں۔ترجمان محکمہ زراعت نے کاشتکاروں پر زور دیا کہ وہ مقررہ تاریخ تک اپنی ادائیگی مکمل کریں تاکہ حکومتی زرعی سہولیات سے بھرپور استفادہ حاصل کیا جا سکے۔

پچھلی پوسٹ

پہلگام فالس فلیگ آپریشن بھارت کی تاریخی رسوائی کا پیش خیمہ ثابت ہوا

اگلی پوسٹ

گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بھکر میں 1800 ایکڑ کےبنجر رقبہ کو جدید زرعی فارم میں تبدیل کر کے نئی مثال قائم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بھکر میں 1800 ایکڑ کےبنجر رقبہ کو جدید زرعی فارم میں تبدیل کر کے نئی مثال قائم

گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بھکر میں 1800 ایکڑ کےبنجر رقبہ کو جدید زرعی فارم میں تبدیل کر کے نئی مثال قائم

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper