• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر کشمیر سمیت پاکستان بھر میں قومی یکجہتی، فخر اور عزم کا اظہار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 1, 2026
in پاکستان
0
معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر کشمیر سمیت پاکستان بھر میں قومی یکجہتی، فخر اور عزم کا اظہار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔ ( نمائندہ خصوصی ):معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر پاکستان اور کشمیر بھر میں قومی یکجہتی، فخر اور عزم کا اظہار کیا گیا۔ اس موقع پر بچوں سے لے کر بڑوں تک شہریوں نے مسلح افواج کی ثابت قدمی کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے اس اجتماعی کامیابی کو ایک یادگار لمحہ قرار دیا۔میڈیا رپورٹس کےمطابق معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر پاکستان بھر کےشہریوں نے مسلح افواج کوبھرپور خراجِ تحسین پیش کیاجبکہ معاشرے کے مختلف طبقات کی جانب سے فخر اور یکجہتی کے پیغامات کو اجاگر کیا گیا۔سرکاری و نجی اداروں اورمقامی کمیونٹیز نے مسلح افواج کے مضبوط اور فیصلہ کن ردعمل کو سراہتے ہوئے قومی اتحاد کے جذبات کو اجاگر کیا۔اخبارات اور الیکٹرانک میڈیا میں شہریوں کی جانب سے قومی سلامتی اوراستحکام کے تحفظ میں افواجِ پاکستان کے کردار کو سراہنے سے متعلق رپورٹس نمایاں طور پر نشر اور شائع کیں۔کشمیر میں بھی شہریوں نے مختلف میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے بیانات شائع کیے جو قومی اتحاد اور استحکام کی جذبات کی عکاسی کرتے ہیں۔بچوں نے بھی میڈیا رپورٹس میں نمایاں کردار ادا کیا، جہاں اسکولوں اور کمیونٹی پروگرامز میں فخر اور امید پر مبنی پیغامات پیش کیے گئے۔ایک طالبعلم نے کہا کہ معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر انہیں مسلح افواج پر فخر ہے جبکہ ایک شہری نے اس موقع کو اتحاد، طاقت اور قومی وقار کی علامت قرار دیا۔ایک کشمیری طالبعلم نے اس تاریخی موقع پر قوم کے ساتھ مکمل یکجہتی کے عزم کا اظہار کیا جبکہ ایک اسکول کے طالبعلم نے کہا کہ ان کے دل وطن کے محافظوں کے احترام سے بھرے ہوئے ہیں۔ایک استاد نے کہا کہ یہ دن قومی اتحاد اور استقامت کی عکاسی کرتا ہےجبکہ ایک اور شہری نے کہا کہ مسلح افواج کی جرات اور عزم پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہے۔مختلف میڈیا پلیٹ فارمز پر گردش کرنے والی ویڈیو رپورٹس میں عوامی جوش و جذبے میں اضافہ واضح طور پر دیکھا گیاجہاں شہریوں نے پاکستان کی مسلح افواج کے لیے گہرے احترام کا اظہار کرتے ہوئے ان کی جرات، استقامت اور دفاعِ وطن میں اہم کردار کو سراہا۔ویڈیوز میں عوامی جذبات کی بھرپور عکاسی کی گئی جبکہ متعدد شہریوں نے بھارت کے جھوٹے بیانیے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ سچائی کے سامنے ناکام ہو چکے ہیں۔عوامی سطح پر سامنے آنے والے ان جذبات نے پاکستان کی عسکری طاقت کے حق میں قومی اتحاد اور فخر کو مزید اجاگر کیا۔

پچھلی پوسٹ

گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بھکر میں 1800 ایکڑ کےبنجر رقبہ کو جدید زرعی فارم میں تبدیل کر کے نئی مثال قائم

اگلی پوسٹ

افغان طالبان رجیم کے خیبر پختونخوا کے سرحدی اضلاع میں غیر انسانی تشدد کے واقعات ناقابل قبول ہیں، عطاء اللہ تارڑ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
افغان طالبان رجیم کے خیبر پختونخوا کے سرحدی اضلاع میں غیر انسانی تشدد کے واقعات ناقابل قبول ہیں، عطاء اللہ تارڑ

افغان طالبان رجیم کے خیبر پختونخوا کے سرحدی اضلاع میں غیر انسانی تشدد کے واقعات ناقابل قبول ہیں، عطاء اللہ تارڑ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper